01/05/2021
Cadet Nailo khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cadet Nailo khan, Armed forces, Abbottabad.
01/05/2021
29/03/2021
*بہنوں! تم پڑھنا کالج جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا،*
*مگر!! ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے۔
تم شہزادی ہوں مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا۔*
*میری بہنوں بس اتنا خیال رکھنا۔*
کیپٹن جی
بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ۔میزائیل کی رینج 450 کلومیٹر ہے اور یہ زمین اور سمندر میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل ایک ملٹی ٹیوب میزائل لانچ وہیکل سے لانچ کیا گیا تھا۔
نعرہ۔ تکبیر اللہ اکبر ہمارا دفاع ناقابل تسخیر
ایک بار پھر بتاتا چلوں ہمارے ہتھیار ہمارے ہر دشمن کی گردن تک پہنچیں گے۔۔۔
ان شاءاللہ
⚔️🇵🇰⚔️
Markhor
Page Cadet Nailo khan Like Aur Share Xarur Kary
Captain Roho ullah Mohammed Shaheed Story
Page Cadet Nailo khan Like Aur Share Xarur Kary
Page Cadet Nailo khan Like Aur Share Xarur Kary
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad
