Sherwan Valley Abbottabad

Sherwan Valley Abbottabad

Share

Sherwan is a Tehsil of Abbottabad District in Khyber-Pakhtunkhwa province of Pakistan,[2] located 35 km west of Abbottabad.

21/03/2026

Eid Mubarak ❤️

20/03/2026

Rainbow 🌈
Right now

13/03/2026

There are chances of THUNDERSTORM RAIN with isolated Hail on Sunday. Galiyat region is expected to receive snowfall. Temperatures will be Cooler.
ان شاء اللہ

19/02/2026

📸 Ahmad

09/02/2026

To the point 👇👇
جب تک مین روڈ تھاتھی احمد خان سے منگل یا شروان سے تھاتھی احمد خان تک پختہ نہیں ہوتا، صرف لنک روڈز بنتے رہنے کا بظاہر کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آتا۔
ایسا بلکل بھی نہیں ھمیں لنک روڈ سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ یہ بھی خوشی کی بات ھے۔
اصل سوال یہ ہے کہ جو کام سب سے پہلے ہونا چاہیے تھا، آخر اس میں تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟
ہم اپنے معزز چیئرمین، ایم پی اے اور ایم این اے صاحبان سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے اُن وعدوں کو پورا کریں جو وہ ووٹ مانگتے وقت ہمارے گاؤں آ کر ہم سے کرتے رہے ہیں۔
اللہ کو حاضر ناظر جان کر اگر انصاف کی بات کی جائے تو کیا تھاتھی سے شروان تک کا یہ روڈ انسانوں کے چلنے کے قابل بھی ہے؟
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارا روڈ بالکل ہی تباہ ہو چکا ہے یا مکمل طور پر ناقابلِ استعمال ہے،
لیکن دورِ جدید کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں۔
آج کے وقت میں ہر جگہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اور یہ کام وہی نمائندے کرتے ہیں جنہیں ہم اپنے ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں۔
یہ کوئی ذاتی احسان نہیں،
یہ آپ کی ذمہ داری اور آپ کا فرض ہے۔
لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے روڈ کے معاملے پر سنجیدگی سے سوچا جائے اور عملی اقدامات کیے جائیں۔
اگر ایسا نہ کیا گیا تو آئندہ الیکشن میں آپ کو تنولی اتحاد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے —
وعدے پورے کریں یا عوامی ردِعمل کے لیے تیار رہیں۔

Photos from Sherwan Valley Abbottabad's post 03/02/2026

Sherwan
24/01/2026

03/02/2026

Sherwan Bazar
📸 Osama

23/01/2026

برفباری کی ویڈیوز ہمیں واٹس ایپ کریں

10/12/2025

۞ وَكُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ وَلَا تُسْرِفُوٓا۟ ۚ إِنَّهُۥ لَا يُحِبُّ ٱلْمُسْرِفِينَ
کھاؤ پیو، لیکن ضائع نہ کرو۔ بے شک وہ اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

03/11/2025

During the next 24 hrs, there are chances of Thunderstorm rain with hail
ان شاء اللہ

05/10/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sherwan
Abbottabad
22120