10/10/2025
ان شاء اللہ
عظیم الشان عظمت قرآن و صاحب قرآن کانفرنس
سرزمین بٹگی مسینہ پٹن کلاں قریب کے احباب اس بابرکت پروگرام میں ضرور شرکت فرمائیں آمین
سید خاندان کے چشم و چراغ حضرت مولانا سید انور شاہ صاحب اور حضرت مولانا سید مبشر حسین شاہ کاظمی صاحب کو سرزمین پٹن کلاں پر خوش آمدید کہتے ہیں 🌹
متحدہ علمائے حق
دارالعلوم امام اعظم ابوحنیفہ

24/03/2025