DPWO Abbottabad

DPWO Abbottabad

Share

Official page for updates of the District Population Welfare Office, Abbottabad. Population Welfare Department. Government of Khyber Pakhtunkhwa.

Photos from DPWO Abbottabad's post 11/03/2026

آج مورخہ 11 مارچ 2026 کو ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس میں شجر کاری مہم کے گئ ہے۔جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر اور فیلڈ سٹاف نے شرکت کی ۔ہمارے ماحول کو صاف اور سرسبز بنانے کے لیے نہایت اہم ہے۔ درخت لگانے سے نہ صرف فضا صاف ہوتی ہے بلکہ آلودگی میں بھی کمی آتی ہے۔ درخت انسانوں اور جانوروں کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور موسم کو معتدل رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ شجر کاری سے زمین کا کٹاؤ کم ہوتا ہے اور خوبصورت ماحول پیدا ہوتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور ان کی حفاظت کریں تاکہ آنے والی نسلوں کو صاف اور صحت مند ماحول مل سکے۔ 🌱🌳

Photos from DPWO Abbottabad's post 05/02/2026
05/02/2026

Kashmir Day

05/02/2026
05/02/2026

E-Khuli Kachehri Dated 10/02/2026 at 12:00 PM

Photos from DPWO Abbottabad's post 05/02/2026

۵ فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں، جدوجہد اور ثابت قدمی کی یاد دلاتا ہے۔ ہم مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
کشمیر بنے گا پاکستان۔

16/08/2025

خیبر پختون خواہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے نقصانات ان حادثات میں متعدد افراد کے جابحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی جابحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا سیکرٹری پاپولیشن ڈاکٹر انیلہ محفوظ دورانی کا اس مشکل کی گھڑی میں تمام سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور متعلقہ ڈسٹرکٹ پاپولیشن افیسرز کو ہدایات جاری کی کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں اور متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں

14/08/2025

پاکستان زندہ باد۔

14/08/2025
Photos from DPWO Abbottabad's post 13/08/2025

وطن

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو، کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ایبٹ آباد

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


House No. 1 Kaghan Colony, Near Army Burn Hall College For Boys
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00