16/03/2026
میرے پاس تو الفاظ نہیں کہ آپ کے لیے کچھ لکھوں جس طرح آپ نے میڈیا پر اور ہر جگہ صحابہ کا دفاع کیا ہے اللہ آپ کو ہماری بھی زندگی لگا دے دعا جب موت آے تو شہادت کی موت ہو اور آپ کو قبر امی عائشہ صدیقہ طیبہ رضی اللّہ تعالیٰ عنہا کے قدموں میں ملے خواہش ہے آپ سے ملاقات ہو جاے روز قیامت امی عائشہ کے سامنے ہم بھی یہ کہ سکیں کہ ہم نے آپ سے اس لیے محبت کی کہ امی آپ کا دفاع اس شخص نے ہر جگہ کیا M***i Abu Muhammad

04/12/2025