PPP Media Cell PK43

Website

PPP Media Cell PK43 PPP Media Cell PK43 Offical page

آج سردار محمد عارف، سینئر نائب صدر PK-43، خالق داد عباسی، رابطہ سیکرٹری PK-43 اور میر عابد عباسی، سینئر سوشل میڈیا ایکٹو...
04/09/2026

آج سردار محمد عارف، سینئر نائب صدر PK-43، خالق داد عباسی، رابطہ سیکرٹری PK-43 اور میر عابد عباسی، سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ضلع ایبٹ آباد نے پیپلز سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ پارٹی تنظیم، کارکنوں کے رابطے اور آئندہ سیاسی سرگرمیوں پر اہم گفتگو ہوئی۔

جیئے بھٹو! 🇱🇾❤️
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد!

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ فریال تالپور سے پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عتیق ادریس نے اسلام آباد...
09/08/2026

اسلام آباد
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ فریال تالپور سے پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عتیق ادریس نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سردار عتیق ادریس نے اپنے حلقے کو درپیش اہم عوامی مسائل، بنیادی سہولیات اور علاقے کی ترقی سے متعلق امور سے محترمہ فریال تالپور کو آگاہ کیا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

ملاقات میں پارٹی کو نچلی سطح تک مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے، کارکنوں سے رابطے بڑھانے اور عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

سردار عتیق ادریس نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کے باہمی تعاون سے عوامی خدمت کا سفر مزید مضبوطی کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

PPP media Cell PK43
08/08/2026

PPP media Cell PK43

PPP Media Cell PK43
08/08/2026

PPP Media Cell PK43

بڑی سیاسی خبر  لورہ تیار ہو جائے! ❤️🖤💚پاکستان پیپلز پارٹی 23 اگست کو لورہ کی سرزمین، سیری میں ایک عظیم الشان جلسہ عام من...
01/08/2026

بڑی سیاسی خبر لورہ تیار ہو جائے! ❤️🖤💚

پاکستان پیپلز پارٹی 23 اگست کو لورہ کی سرزمین، سیری میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کرنے جا رہی ہے۔

اس عظیم اجتماع میں خصوصی مہمان صوبائی قیادت بھی شرکت کرے گی، جہاں پارٹی کی تنظیمی مضبوطی، عوامی مسائل اور آئندہ سیاسی لائحۂ عمل کے حوالے سے اہم گفتگو کی جائے گی۔

تمام جیالوں، کارکنوں اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
23 اگست سیری لورہ، تاریخ رقم کرنے کا دن!
جیئے بھٹو! جیئے بلاول بھٹو زرداری!
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد!

پاکستان پیپلز پارٹی پی کے 43اسلام آباد بحریہ ٹاؤن میں سردار عتیق ادریس کی زیرِ صدارت اہم تنظیمی میٹنگ منعقداسلام آباد: پ...
01/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی کے 43

اسلام آباد بحریہ ٹاؤن میں سردار عتیق ادریس کی زیرِ صدارت اہم تنظیمی میٹنگ منعقد
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی کے 43 کے رہنما سردار عتیق ادریس کی زیرِ صدارت آج اسلام آباد بحریہ ٹاؤن میں ایک اہم تنظیمی میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں سابق صدر تحصیل لورہ سردار وسیم قادر جنرل سیکرٹری تحصیل لورہ سید فیاض شا رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گستاسپ عباسی شاہد عباسی سردار حبیب اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔
اجلاس میں آئندہ سیاسی سرگرمیوں اور عوامی پروگراموں کے انعقاد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ تحصیل لورہ سمیت گلیات بھر میں پارٹی کی تنظیم سازی کو مزید فعال بنایا جائے گا اور یونین کونسل کی سطح پر ورکرز کنونشن منعقد کیے جائیں گے۔
شرکاء نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور جمہوریت کی علمبردار جماعت ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ علاقے کے عوامی مسائل اور سردار ادریس مرحوم کے مشن کو اجاگر کر کے ان کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
آخر میں سردار عتیق ادریس نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ متحد ہو کر ہم پی کے 43 میں پیپلز پارٹی کے منشور کو گھر گھر پہنچائیں گے

اہم اعلان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026 کا سروے 15 اگست 2026 سے شروع ہونے جا رہا ہے۔بچوں ...
01/08/2026

اہم اعلان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026 کا سروے 15 اگست 2026 سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

بچوں کا ب فارم
اصل شناختی کارڈ (CNIC)
بجلی کا بل
آپ کے نام پر رجسٹرڈ SIM

اہم اطلاع: اگر کوئی خاتون 35 سال کی ہے اور غیر شادی شدہ (کنواری) ہے تو وہ بھی سروے کروا کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو سکتی ہے۔

تمام مستحق خواتین سے گزارش ہے کہ ضروری دستاویزات کے ساتھ سروے ضرور کروائیں۔

Address

Carbank Chowk Abbottabad
Abbottabad
22022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media Cell PK43 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share