PYO Hazara Division.

PYO Hazara Division.

Share

Information Secretary
Peoples youth organization Hazara division.

16/03/2025

پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن اور ضلع ایبٹ آباد کے خلاف نوجوانوں نے بغاوت کا علم بلند کردیا۔ضلعی تنظیموں میں اختلاف کے بعد پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ تحصیل ایبٹ آباد اور مانسہرہ نے بھی ڈویژنل تنظیم اور ڈسٹرک تنظیم کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کااظہار کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوکر اجتماعی استعفے صوبائی صدر کو ارسال کردیئے۔زرائع کے مطابق پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ کے صدر ڈاکٹر قاضی عبداللہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ ،پیپلز یوتھ آرگنائزیشن مانسہرہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ایبٹ آباد کے عہدیداران شریک ہوئے ۔اجلاس میں ڈویژنل اور ضلعی تنظیموں کی طرف سے نوجوانوں کو نذر انداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ڈویژنل صدر پی وائے او ڈاکٹر قاضی عبداللہ کا کہناتھا برائے نام عہدے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔نوجوانوں کو عہدے دیکر کام نہیں کرنے دیاجا رہا ہے۔یوتھ کے نام پر پروگرام کرتے ہیں لیکن اس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کو شامل نہیں کیا جاتا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی ہزارہ اور ضلع ایبٹ آباد کے صدر کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا علم بلند کرتے ہوئے مشترکہ طور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ اور تحصیل ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے عہدیداران نے مشترکہ طور پر اجتماعی استعفے صوبائی صدر ملک امجد عزیز ملک کو ارسال کر دیئے ہیں اور پارٹی کے لئے بطور کارکن کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Photos from PYO Hazara Division.'s post 21/09/2024

ایبٹ آباد (-) چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں اور صوبائی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ملک امجد کے سالگرہ کیک کاٹا گیا، صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ ڈویژن ڈاکٹر عبد اللہ قاضی، سیکرٹری اطلاعات قاضی عاصم، جنرل سیکرٹری پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویژن فہد شاہ گئ، پیپلز یوتھ ایبٹ آباد کے رہنما سردار عثمان، سردار احسن و دیگر نے شرکت کی.

Photos from PYO Hazara Division.'s post 05/09/2024

گوورنر خیبر پختونخواہ جناب فیصل کریم کنڈی کی چمبہ ہاؤس ایبٹ آباد آمد
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ ڈویژن کے صدر ماجد خان جدون کی وفات پر تعزیت کی۔
اس موقع پر ماجد خان جدون کے چچا سابقہ صوبائی وزیر شمروز خان جدون ان کے والد سابقہ ناظم فضل گل خان جدون اور بھائی محسن خان جدون پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق بھی موجود تھے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ماجد خان جدون کی پیپلز پارٹی کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جاۓ گی ۔

28/07/2024

Pyo meeting in *Abbottabad*

21/01/2023

ؑپی وائے او ہزارہ ڈویژن کا پہلا مشاورتی اجلاس آج مورخہ 23 جنوری 2023 (ہفتہ) کے دن بابر ارشاد کی زیرصدارت ایک نجی ہوٹل میں ہوئی جس میں ہزارہ ڈویژن کے جزل سیکرٹری محمد مقصود خان حویلیاں سے سردار اسد،سردار نوید گل اور ایبٹ آباد سے قاضی عاصم،سردار عثمان،سردار احسن ,عباس خان،ملک ذیشان اور ارمغان عباسی نے خصوصی شرکت کیا اجلاس کے آغاز تلاوت سے ہوا جو سردار عثمان نے پیشں کی اس کے بعد اجلاس کی کاروائی شروع کی گئی جس میں شرکت کرنے والے تمام مبمروں نے اپنی اپنی رائے دی اجلاس میں ایک کمیٹی قائم کی گئی جو چار ممبروں پر مشتمل ہے جس میں حویلیاں سے سردار اسد جاوید ایبٹ آباد سے قاضی عاصم،ملک ذیشان اور سردار عثمان شامل ہیں . اجلاس کے اختتام پر خصوصی دعا کی گئی

29/12/2021

Last speech of mohtarma.

12/09/2021

،کینٹ بورڈ انتخابات
ایبٹ آباد :سب سے بڑا اپ سیٹ کرنے والا جيالا نظریاتی ورکر Fawad Ali Jadoon نے موجودہ حکومت اور طاقت ور طبقے سے لڑ کر ایبٹ آباد وارڈ 5 سے کامیابی حاصل کرلی۔

04/07/2021
08/02/2021

Congratulations to the New Cabinet of
thanks Sami khan president PYO kp

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hazara Division
Abbottabad