Abid Sultan Khokhar Official

Abid Sultan Khokhar Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Sultan Khokhar Official, Political organisation, Abbottabad.

10/02/2024

اپنے تمام بزرگوں دوستو بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یونین کونسل نمل میں پاکستان تحریک انصاف پر بھرپور اعتماد کیا تمام انصافین ووٹر و سپوٹر حضرات کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بہت محنت کی اور بھاری اکثریت سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اصغر خان صاحب اور نزیر احمد عباسی صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا ۔ انشاء اللہ آپکے اس جذبے کی ہمیشہ کی طرح قدر کریں گے اور آپکے مسائل حل کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں گے۔۔۔ عابد سلطان کھوکھر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل نمبل
۔

11/10/2023

فلسطینی عوام پر اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔عابد سلطان کھوکھر ۔ اسرائیل 70 سالوں سے عالمی اداروں کی سراپراستی میں دہشت گرد اسرائیل فلسطنیوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے قبل اول پر قابض ہے۔

27/01/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Abbottabad