14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور سربلندی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰