Ishq Dewangi

Ishq Dewangi

Share

Syed Ejaz Hussain shah

08/01/2026
05/01/2026

:
عشقِ دیوانگی: ایک سچی داستانِ وفا اور جنون
"کچھ کہانیاں کاغذ پر نہیں، روح پر لکھی جاتی ہیں..."
یہ داستان ہے ایبٹ آباد کی ان پرسکون گلیوں کی جہاں صنوبر کی خوشبو اور تانگوں کی آوازوں میں ایک سچا عشق پروان چڑھا۔ یہ کہانی ہے میرے تایا مسلم شاہ کی، جو شہر کے ایک قدیم سینما میں پروجیکٹر آپریٹر تھے۔ وہ پردے پر خواب دکھاتے تھے، مگر انہیں خبر نہ تھی کہ ان کی اپنی زندگی ایک ایسی فلم بن جائے گی جس کا انجام پتھروں کو بھی رلا دے گا۔
یہ محض ایک ناول نہیں، بلکہ ان لمحات کا نوحہ ہے جب:
• ایک سازش نے سچی محبت کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
• ایک خاموش صدمے نے ہنستے بستے انسان کو مزاروں کا مجاور بنا دیا۔
• اور ان باوفا بھائیوں کی تڑپ، جنہوں نے پہاڑوں اور جنگلوں کی خاک چھانی مگر اپنے بھائی کا ساتھ نہ چھوڑا کی
عشقِ دیوانگی ہمیں بتاتی ہے کہ جب محبت میں حد سے گزر جانے کا جنون شامل ہو جائے، تو انسان دنیا سے تو ہار جاتا ہے، مگر تاریخ میں امر ہو جاتا ہے۔
آئیے، ایبٹ آباد کے اس پرانے سینما سے شروع ہونے والے اس سفر کا حصہ بنیں، جہاں ہر موڑ پر ایک نیا کرب اور ہر لفظ میں ایک سچی تڑپ چھپی ہے۔
پہلی قسط: بہت جلد!

04/01/2026

Story writer

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Abbottabad
22010