09/01/2026
بحکم جناب اسسٹنٹ کمنشر/ ایڈمنسٹریٹر صاحب میونسپل کمیٹی عبدالحکیم قمرزمان بھٹی میونسپل سب انجینئر نے میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کی حدود میں مختلف مقامات کا سروے کرکے اپنی زیر نگرانی کھلے مین ہولزپر ڈھکن رکھوائے
Welcome To the Municipal Committee Abdul Hakim Official Page visit and Follow and Share the All posts
09/01/2026
بحکم جناب اسسٹنٹ کمنشر/ ایڈمنسٹریٹر صاحب میونسپل کمیٹی عبدالحکیم قمرزمان بھٹی میونسپل سب انجینئر نے میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کی حدود میں مختلف مقامات کا سروے کرکے اپنی زیر نگرانی کھلے مین ہولزپر ڈھکن رکھوائے
29/11/2025
خورشیدیہ پارک میں گھاس کی مرمت کروائی جا رہی ہے
29/11/2025
25/11/2025
پرائیس کنٹرول مجسٹریٹ نوید احمد سیلانی صاحب تندورپر روٹی کے ریٹ کی چیکنگ کرتے ہوئے جرمانے کیے
25/11/2025
عبدالحکیم میں ڈپٹی کمشنر خانیوال میڈم سلمی سلیمان صاحبہ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا رانا عامر لیاقت کا میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کے سی او نوید سیلانی اور پیرا فورس کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن متعدد دکانات کو سیل کردیا گیا اور بھاری جرمانے بھی کیے گئے
تجاوزات کے خلاف آپریشن مستقل جاری رہے گا آنے والے وقتوں میں مزید سختی ھوگی جرمانے گرفتاریاں اور دوکانیں سیل ہونے سے بچانے کے لیے تاجروں کو انتظامیہ سے تعاون کرنا چاہیے کیونکہ تجاوزات کے خاتمے سے بالآخر تاجروں کو ہی فائدہ ہوگا اسٹنٹ کمشنر کبیر والا رانا عامر لیاقت
نوٹ گزشتہ دنوں عبد الحکیم میں درجنوں دکانیں سیل کی گئی جرمانے اور گرفتاریاں بھی ھوئی اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا کا کہنا تھا
عبدالحکیم میں جلد ہی مستقل اینٹی انکروچمنٹ فورس تعینات کردی جاے گی جس کی تعیناتی کے بعد جو لوگ ایک گھنٹے بعد دوبارہ اسی جگہ ریڑھی اور سامان رکھ لیتے ھیں وہ نہیں رکھ سکیں گے خلاف ورزی پر ایف آئی ار بھی درج ھوں گی
عبد الحکیم مسلم لیگ ن کا گڑھ ھے اور مریم نواز صاحبہ کا ویژن ھے
عبدالحکیم خوبصورت بنے قبضہ مافیا کے خلاف بھی پیپر ورک مکمل ھے بوائز سکول کے 48 ایکٹر گورنمنٹ کالج ڈیری والا شاہ کریم علی چپہ ہائی سکول سے چک شراجہ روڈ گوشت مارکیٹ کے قرب وجوار ان سب کے خلاف آپریشن ھو گا
تمام کاروباری حضرات توجہ فرمائی کسی دکان کے سامنے ریڑی والا مستقل کھڑا ہوگا یا کرایہ وصول کرےگا متعلقہ دکاندار ذمہ دارہوگا
01/07/2025
الحمدللہ! عوامی شکایات پر خبروں کی اشاعت کے بعد انتظامیہ متحرک
ملتان روڈ پر مین ہولز کی خراب حالت اور آئے روز ٹریفک حادثات پر شہریوں کی شکایات اور پریس کلب عبدالحکیم کی جانب سے مسلسل نشاندہی کے بعد بالآخر انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ میونسپل کمیٹی عبدالحکیم اور محکمہ ہائی وے کے مابین اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلے کے فوری حل پر اتفاق کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عبدالحکیم جناب رانا عامر لیاقت کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ہائی وے خانیوال کے افسران سے رابطہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایکسیئن ہائی وے کی نمائندگی کرتے ہوئے ایس ڈی او ہائی وے عارف جاوید اپنے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کے دفتر پہنچے۔
اجلاس میں میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کی جانب سے چیف آفیسر نوید سیلانی، میونسپل آفیسر فنانس راؤ محمد ارشاد، میونسپل سب انجینئر محمد قمر، آفس اسسٹنٹ عدیل احمد سمیت دیگر متعلقہ عملے نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران ہائی وے حکام کو ملتان روڈ پر زیرِ زمین مین ہولز کی تعمیر میں تاخیر اور اس سے پیدا ہونے والے سنگین عوامی خطرات سے آگاہ کیا گیا۔ جس پر ہائی وے حکام نے فوری کارروائی کی یقین دہانی کراتے ہوئے نہ صرف مین ہولز کی جلد تعمیر بلکہ صفائی کے عمل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا وعدہ کیا۔
عوامی حلقوں نے اس پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پریس کلب (رجسٹرڈ) عبدالحکیم کی جانب سے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی
27/06/2025
کنٹرول روم برائے محرم الحرام
صرف سیوریج کی بندش یا گٹر کی بندش کے حوالے سے شکایات کی زمہ داری میونسپل کمیٹی کی ہے
ضروری اطلاع
ستھرا پنجاب اور میونسپل کمیٹی کے ایگریمنٹ کے مطابق
عبدالحکیم کے تمام چھوٹے بڑے نالے نالیوں کی صفائی یا شکایات ستھرا پنجاب کی زمہ داری میں شامل ہے