08/05/2026
کتاب لکھ رہا تھا غریبی پر،
مجبوری ایسی آئی کہ قلم بیچنا پڑ گیا۔
Quality Control Inspector.
Abdul hakim
08/05/2026
کتاب لکھ رہا تھا غریبی پر،
مجبوری ایسی آئی کہ قلم بیچنا پڑ گیا۔
Quality Control Inspector.
05/05/2026
اکثر ہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ ماہرِ نفسیات صرف “پاگل” افراد کے لیے ہوتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔
ذہنی صحت بھی جسمانی صحت کی طرح اہم ہے، اور جیسے ہم بخار یا درد کے لیے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں، ویسے ہی ذہنی دباؤ، الجھن اور جذباتی مسائل کے لیے ماہرِ نفسیات سے رجوع کیا جاتا ہے۔
ماہرِ نفسیات کے پاس آنے والے افراد میں طلبہ، پروفیشنلز، گھریلو خواتین اور کاروباری لوگ سب شامل ہوتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو زندگی کے مختلف مراحل میں رہنمائی، سکون اور بہتری چاہتے ہیں۔
ڈپریشن، اینزائٹی، خود اعتمادی کی کمی، تعلقات کے مسائل یا محض ذہنی الجھن — یہ سب عام انسانی کیفیات ہیں، اور ان کا حل تلاش کرنا کمزوری نہیں بلکہ شعور کی علامت ہے۔
ماہرِ نفسیات کا کام صرف علاج نہیں بلکہ انسان کو خود کو سمجھنے، بہتر فیصلے کرنے اور ایک متوازن زندگی گزارنے میں مدد دینا ہے۔
آج کے دور میں ذہنی صحت کا خیال رکھنا ایک ضرورت ہے، اور اس کی طرف پہلا قدم ہی سب سے بڑی کامیابی ہوتا ہے۔
29/04/2026
شہر کے سب سے بڑے قبرستان ڈیری والا کے مکمل چار دیواری کروائی جائے ۔
میونسپل کمیٹی کی طرف سے قبرستان میں رات کو لائٹ کا انتظام کیا جائے ۔
قبرستان کو وسعت دینے کے لیے اس کے ساتھ موجود سرکاری رقبہ واگزار کرا کر قبرستان میں شامل کیا جائے ۔
قبرستان کے ساتھ موجود سرکاری جگہ پروسیع جناز گاہ بنائی جائے ۔
غوثیہ چوک سے لے کر بائی پاس تک ون وے روڈ بنایا جائے ۔
ریلوے پھاٹک پر انڈر پاس بنایا جائے ۔
سرکاری ہسپتال کا کنٹریکٹ ختم کر کے اسے گورنمنٹ تحویل میں لیا جائے ۔لائسنس اور دیگر معاملات کے لیے مستقل بنیادوں پر خدمت سینٹر بنایا جائے ۔
شہر کی سکیورٹی کے لیے مستقل بنیاد پر ایلیٹ فورس کی گاڑی مہیا کی جائے ۔
انشاءاللہ مرکزی انجمن تاجران اپنے حق کے لیے ہر فورم پر اواز اٹھائے گی
24/04/2026
✨ Jumma Mubarak ✨
Allah Ta’ala aaj ke mubarak din ki barkat se hum sab ko
rehmat, maghfirat aur kamyabi ata farmaye 🤲
⚖️ Ch. Fahad Siddique (Advocate)
Insaf ke liye aap ka bharosa
📍 Chamber No. 09, Tehsil Courts Kabirwala
📞 03248170360
23/04/2026
📢 برائے فروخت: PEL 1.5 Ton DC Inverter (Heat & Cool) 📢
بہترین کنڈیشن اور شاندار پرفارمنس والا اے سی مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
ماڈل PEL super (بڑی باڈی والا فل سائز ماڈل)
حالت: صرف 2 سیزن استعمال شدہ، بالکل صاف کنڈیشن۔
وارنٹی: ابھی آفیشل وارنٹی میں موجود ہے۔
خوبیاں: زبردست کولنگ، کم بجلی کا خرچ اور ہیٹ اینڈ کول سسٹم۔
وجہ فروخت: نیا ماڈل لینا ہے۔
💰 قیمت: 1,15,000 روپے
(نئے کی قیمت تقریباً 2 لاکھ ہے)
📍 لوکیشن: عبدالحکیم
📞 رابطہ: [03127280680]
21/04/2026
20/04/2026
Follow the Ch. Fahad Siddique Adv channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaUJP83DzgTBdjWI9P1z
Ch. Fahad Siddique Adv - WhatsApp channel
Follow Ch. Fahad Siddique Adv's WhatsApp Channel. انصاف • اعتماد • بہترین نتائج
ہم مکمل پیشہ ورانہ مہارت اور دیانتداری کے ساتھ قانونی خدمات فراہم کرتے ہیں:
🔹 فوجداری مقدمات
(ضمانت، ٹرائل، رٹ)
قتل، اقدامِ قتل، زنا اور منشیات (چرس، ہیروئن، آئس) کے کیسز
🔹 عائلی معاملات
(طلاق، شادی، حق مہر، نان نفقہ)
🔹 دیوانی و ریونیو کیسز
🔹 ایف بی آر ریٹرنز و ٹیکس امور
📍 چیمبر: 09 - تحصیل کورٹس کبیروالا
🏠 رہائش: بستی کوثر آباد، عبدالحکیم
📞 0324-8170360
📞 0336-6100457
✨ آپ کے کیس کو بہترین قانونی نمائندگی کی ضرورت ہے. Join 18 followers for the latest updates.
20/04/2026