Sahibzada Muhammad Shahzain Khan Abbasi-PP251

Sahibzada Muhammad Shahzain Khan Abbasi-PP251

Share

شیر ریاست بہاولپور

30/09/2025
27/09/2025

صاحبزادہ محمد عمر داؤد عباسی صاحب عوام سے مخاطب 5 اکتوبر کو انجمن اتحاد عباسیہ کے زیر اہتمام نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی سالگرہ کی تقریب کراچی میں کی جا رہی ہے ۔

02/09/2025

صاحبزادہ محمد عثمان خان عباسی صاحب کی اپنے حلقہ پی پی 251 موضع ودھنور غلامو خاکی کے سیلاب زدہ علاقوں میں دورے۔۔ملک غلام حسین حسام مالک عاشق حسام مولوی مختیار حسام ہمراہ۔

29/08/2025

شیر ریاست بہاولپور سابقہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی صاحبزادہ محمد عثمان خان عباسی صاحب کا اپنے حلقہ پی پی 251 کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ۔ عوام کی اس مشکل گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ ہیں اور جہاں تک ممکن ہو سکا اور جو مدد ہو سکی انشاءاللہ ضرور کرے گے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔

10/05/2025

دشمن نے ایک خدا کے ماننے والوں کو للکارا ہے۔
ہمارے لئے یا تو جیت ہے یا شہادت ہے اور ہمیں دونوں عزیز ہیں۔الحمدلله 🥰😍😍😍

30/04/2025

Happy birthday 🎂🎂 Sahibzada Muhammad Shahzain Khan Abbasi...

24/04/2025

خبر غم
میاں محمد عثمان عباسی میاں محمد گزین عباسی صاحب کے جانثار ساتھی منشی محمد افضل عاربی بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں اُن کی نماز جنازہ آج دوپہر 2،30 بجے مسجد علی لاری اڈا میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں.
شکریہ.

17/02/2025

شیر ریاست بہاولپور سابقہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی صاحبزادہ محمد عثمان خان عباسی صاحب نے چولستان جیپ ریلی 2025 میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Ahmadpur East?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dera Nawab
Ahmadpur East