Suthra Punjab Program - Ahmadpur East

Suthra Punjab Program - Ahmadpur East

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suthra Punjab Program - Ahmadpur East, Social service, .

02/06/2026
02/06/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں منجگ ڈائریکٹر بہاولپور ستھرا پنجاب ایجنسی کی ہدایت پر نجی کمپنی ایفکو تحصیل احمد پور شرقیہ کی جانب سے ورکرز گھر گھر سے کوڑا کرکٹ وصول کررہے ہیں

02/06/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں نجی کمپنی ایفکو (افتخار اینڈ کمپنی )تحصیل احمد پور شرقیہ کی جانب سے نالیوں کی موجود روکاوٹیں دور کر کے پانی کی روانی کی گی تانکہ ماحول صاف وشفاف خوشگوار ہو
#مریم کا ستھرا پنجاب

02/06/2026

ستھرا پنجاب پروگرام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ستھرا پنجاب ایجنسی نجی کمپنی کے ورکرز تحصیل احمد پور شرقیہ بھر سے کوڑا اکٹھا کرنے کےلیے متحرک۔ نجی کمپنی کے ورکرز تحصیل بھر سے کوڑا اکٹھا کرنے کےلیے متحرک
#مریم کا ستھرا پنجاب

02/06/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں نجی کمپنی ( ایفکو افتخار اینڈ کمپنی )تحصیل احمد پور شرقیہ کی جانب سے تحصیل بھر سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے ڈمپ پوائنٹ پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے تانکہ ماحول صاف وشفاف خوشگوار ہو
#مریم کا ستھرا پنجاب

02/06/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں منجگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب بہاولپور محمد قاسم گل کی ہدایت پر نجی کمپنی (ایفکو افتخار اینڈ کمپنی )کی جانب سے مسلسل بہتر صفائی کے انتظامات گلیاں اب چمک رہی ہیں

02/06/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں نجی کمپنی ایفکو تحصیل احمد پور شرقیہ کی جانب سے مینول سوپنگ کی جارہی ہے تانکہ ماحول صاف وشفاف خوشگوار ہو
#مریم کا ستھرا پنجاب

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website