19ویں TDCP انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی اینڈ کلچرل فیسٹیول کا آغاز 20 فروری سے ہو گا۔
اس سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے Deputy Commissioner Bahawalpur انور جپہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔
ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے ہدایت کی کہ چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے موقع پر ٹریفک مینجمنٹ، پارکنگ، ریلی روٹس، کرافٹ اینڈ فوڈ اسٹالزاور سپورٹس مقابلہ جات سمیت دیگرتمام امور شاندار انداز میں انجام دیئے جائیں ـ
19ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کی افتتاحی تقریب 20فروری کو منعقد ہو گی جبکہ21فروری کوڈیزرٹ ریلی میں حصہ لینے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل انسپکشن کی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ 22فروری کو چولستان میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ 23فروری کو پری پیئرڈ گاڑیوں کا پہلا راؤنڈاور 24فروری کو سٹاک کیٹگری کی ریس اور کلچرل شو منعقد ہو گا۔نیز 25فروری کو پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر ڈرٹ بائیک اور ٹرک ریس کا اہتمام بھی کیا جائے گااور قلعہ ڈیراور خوبصورت برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کبڈی، دیسی کشتی اور رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلہ جات بھی منعقد ہوں گے۔
Explore Punjab - TDCP
Dera Nawab Sahib
Sadiq Garh Place & Dera Nawab Sahib City. Pictures & Videos Of Our City...
03/01/2023
پیلیکن ...
ریاست بہاولپور کا قومی پرندہ اور قومی شناخت ہے..اسٹیٹ سلوگن میں اسکی تصویر نمایاں ہے....آج بھی دربار محل میں موجود ہے
اسکی جبلت ہے کے یہ قحط, خشک سالی اور کسی بھی آفت میں اپنے بچوں کو بھوکا نہیں مرنے دیتا. اپنی نسل کی بقا کے لیے اپنی چونچ سے اپنا سینہ چاک کر کے اپنے وجود کا گوشت اپنے بچوں کو کھلاتا ہے. یہاں تک کہ اسکی موت واقع ہوجاتی ہے..اسکی اسی سرشت کی بدولت نوابین بہاولپور نے نہ صرف اسے سرکاری نشان بنایا بلکہ اسکی قربانی دینے کی مثال کو اپناتے ہوئے ریاست بہاولپور کو عوام کے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان میں ضم کردیا..........ان مخلص نوابین بھاولپور پر کروڑوں رحمتیں ہوں
احمد پور شرقیہ کے تمام سوشل ورکر سے میری گزارش ہے کہ احمد پور شرقیہ کو ضلع بناؤ تحریک میں میرا ساتھ دے تاکہ میرا احمد پور شرقیہ ضلع بن سکے
Welcome new members
15/06/2017
براہ کرم .چیئرمین بلدیہ ملک عثمان رشید اور وائس چیئرمین میاں مزمل کوئی ہے جو ڈیرہ نواب والو کی آواز سنے وارڈ نمبر 45 منجانب جنرل کونسلر فرحان رسول لاشاری،،
18/01/2017
Are you ready for Jeep relly 2017
15/09/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dera Nawab Sahib Ahmad Pur East Bahawalpur
Ahmadpur East
64000
