Tahir Sanghera Official
Ch Tahir Sanghera Jutt
Ex District President (NPCIH) Human Rights
National Peace committee For Interfaith Harmony Government Of Pakistan
07/06/2025
🌷🌷آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک 💞💞
تقبل اللہ منا ومنکم عید مبارک علینا وعلیکم
02/01/2025
کل میری سالگرہ تھی، اور دوستوں نے اس موقع پر ایک خوبصورت فنکشن کا اہتمام کیا۔ جیسے ہی میں پہنچا، سب نے میرا استقبال کیا، جو میرے لیے ایک خاص لمحہ تھا۔
ہم نے کیک کاٹا، ہنسی مذاق کیا، اور تفریحی کھیلوں سے لطف اٹھایا۔ دوستوں نے اپنے خلوص اور محبت سے میرے دن کو یادگار بنا دیا۔
میں اپنے دوستوں کا دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری خوشیوں کو اتنی اہمیت دی اور میری سالگرہ کو خاص بنایا۔ یہ لمحے ہمیشہ میرے دل میں رہیں گے۔
21/11/2024
حرف و لب سے ہوتا ہے کب اَدا ہر اِک مفہوُم
بےزبان آنکھوں کی گفتگُو بھی سمجھا کر....
20/11/2024
🌸 زندگی کو سادہ❤️
🌹 مگر خیالات کو بلند رکھو🖤
24/09/2024
Event
14/09/2024
عمرہ مبارک۔
16/08/2024
My Son Muhammad Bin Tahir Sanghera
Participate Happy Independence Day Celebrations Smart School.
26/07/2024
معیار آج بھی وہی ہے ہمارا🥀
وفاداروں کے تابیدار ہیں ہم🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Ketchery Road
Ahmadpur East
63350
