09/03/2023
Attention Please 🥺
Keep Calm �
09/03/2023
Attention Please 🥺
12/02/2023
Walking around Village Council Akbarpura
17/12/2022
اطلاع برائے عوام الناس۔۔!!
خصوصی اگاہی مہم برائے
پیدائش اندراج۔
۔3 محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل پبی
30/11/2022
Sanitation work at Village Council Akbarpura-3
31/10/2022
Government Rates Of Vc/Nc Akbarpura-3
13/10/2022
Sanitation work at Village Council Akbarpura-3 Muhalla Liaqat Abad
06/09/2022
ویلج کونسل اکبرپورہ 3 میں چیرمین سیدوکیل شاہ اور سیکٹری فیصل کی زیر نگرانی میں سرکاری آٹا تقسیم کیا گیا سرکاری ریٹ 20 کلو تھیلے کی 980 روپے اور 10 کلو تھیلے کی قیمت 490 روپے تھی .
گاؤں کے غریب ومزدور لوگوں نے چیئرمین صاحب اور اسکی تمام ٹیم کو دعائیں دیں. الله تعالیٰ چیئرمین صیب اور اسکی ٹیم کو اور ہمت اور توفیق دے تاکہ اپنے گاؤں کے لوگوں کی خدمت کرسکے...!
خدمت ہمارا ورثہ ❤️
19/07/2022
اطلاع عام
شیڈول کے مطابق سرکاری آٹا مندرجہ ذیل سیل پوائنٹس پر دستیاب ہوگا
#چیر مین جناب سید وکیل شاہ کی خصوصی کوشش اور ذاتی دلچسپی کے ثمرات عام عوام کو ملنے لگ گے. وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان نے سبسیڈائز سرکاری آٹا کی کھیپ22 تاریخ کو پہنچا دی جاے گی جس میں 10 کلو آٹا کا تھیلا 490 روپے میں دیا جا رہا ہے. #خپلوزیراعلی