کچھ بنے یا نہ بنے میرے مولا مجھے اور میرے دوستوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے
Abdullah JUI ZALMI
Our job is to reform people among themselves only for the sake of Allah
13/10/2023
🥀
.
.
.
.
13/10/2023
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے نے ایک اور ننھی بچی سے اس کا خاندان چھین لیا😭 ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے اور دنیا کی خوبصورت ترین چھاؤں ماں ہے
❤️
18/09/2023
کراچی۔ قائد جمعیت مولانافضل الرحمن صاحب مستونگ بم دھماکہ میں زخمی ہونے والے حافظ حمدللہ کی عیادت کررہے ہیں اس موقع پر مولاناراشد سومرو انجنئیر ضیاءالرحمن صاحب ودیگر رفقاءوعہدیداران موجود ہے
Hafiz Hamdullah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Akora Khattak
