15/06/2025
Thanks Mandanr... I will miss you
الوداع مندنڑ۔ ایک خلوص بھرا سفر ایک داستان
مندنڑ میں میری تعیناتی نہ صرف ایک انتظامی ذمہ داری تھی، بلکہ ایک یادگار اور سیکھنے سے بھرپور سفر بھی رہا۔ اس مدت کے دوران مجھے جو محبت، خلوص، اور اعتماد ملا، وہ میرے کیریئر کا انمول اثاثہ ہے۔ یہ میرے لیے فخر کا مقام رہا کہ میں نے ایک پرعزم، محنتی اور مخلص ٹیم کے ساتھ کام کیا، جنہوں نے ہر قدم پر تعاون، خلوص اور پیشہ ورانہ جذبے سے ماحول کو خاص بنایا۔
مندنڑ کے عوام کی سادگی، خلوص اور مہمان نوازی نے میرے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لی ہے۔
میں دل سے دعا گو ہوں کہ مندنڑ ترقی، خوشحالی اور امن کے راستے پر ہمیشہ گامزن رہے۔
یہاں گزرا ہر لمحہ میرے دل میں محفوظ ہے۔ ایک ایسی روشنی کی مانند، جو ہر نئے سفر میں رہنمائی کرے گی۔
مریم بختاور
(سابقہ اسسٹنٹ کمشنر، مندنڑ)

19/12/2023
08/12/2023
08/12/2023
06/12/2022
01/11/2022