Tehsil Alipur
to door activity
Waste management company
Punjab
Daewoo Waste management Teh.Alipur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daewoo Waste management Teh.Alipur, Government Organization, Alipur.
رمضان کا احترام ہم سب پر لازم
گردونواح کی صفائی کا خیال رکھیں
Punjab Alipur
waste Management Company
#(DWMC)
12/03/2026
Very supportive cleanliness work With Pera Force in Tehsil Alipur
تحصیل علی پور میں ڈائیوو کا عملہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے فیلڈ میں سرگرم عمل ہے
10/03/2026
تحصیل علی پور میں مانیٹرنگ آفیسر جناب محمد محسن صاحب نے شہر کی مساجد میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ، جن میں ان کے ہمراہ (DWMC) کے تحصیل منیجر علی پور جناب محمد یوسف صاحب اور (Daewoo) کے تحصیل منیجر علی پور جناب صہیب صاحب موجود تھے
تحصیل علی پور
تحصیل علی پور کے تعلیمی اداروں میں ستھرا پنجاب کی جانب سے آگاہی مہم
تحصیل علی پور میں اینٹی لٹرنگ آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد شہریوں میں صفائی، ذمہ داری اور صحت مند ماحول کے شعور کو فروغ دینا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Alipur
