Alipur Tehsil

Alipur Tehsil

Share

Come & see The Beauty Of Home Sweet Home, Alipur Distt: Muzaffargarh Pakistan. Website: www.Alipurtehsil.com

27/05/2025

الحمدللہ! 🎉📚
علی پور کے عوام کے لیے آج ایک تاریخی دن ہے! 🏙️✨
ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اُن تمام سیاسی رہنماؤں کا جنہوں نے علی پور یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دی! 🏛️🎓
یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی پہلی اینٹ ہے! 🌟👨‍🎓👩‍🎓
اس فیصلے نے یہ ثابت کر دیا کہ ہمارے نمائندے واقعی علم، ترقی اور نوجوانوں کے خوابوں کی قدر کرتے ہیں۔ 📖💡
یونیورسٹی کی منظوری سے یہ پیغام گیا ہے کہ علی پور بھی علم و دانش کا مرکز بنے گا، جہاں ہمارے بچے دور دراز شہروں میں دھکے کھائے بغیر تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ 🚌❌➡️🏠✅
ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اُن تمام افراد کو جنہوں نے اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے آواز بلند کی، قراردادیں پیش کیں، جدوجہد کی اور حوصلہ دیا۔ 🙌🇵🇰
لیکن... 🙃
یہ خوشی ذرا طویل انتظار مانگتی ہے 😅
کیونکہ تعمیر کا آغاز ان شاءاللہ سال 2050 میں ہو گا! 🏗️⏳
تب تک دعاؤں اور خوابوں کا سلسلہ جاری رہے گا! 💭🤲
🏛️💚

Photos from Alipur Tehsil's post 26/05/2025

قربانی کا سنہرا موقع!

ایک خوبصورت، تندرست اور اعلیٰ نسل کا جانور قربانی کے لیے موجود ہے، جس کا وزن 5 من ہے جس کی کل قیمت روپے 2,50,000 ہے۔

4 حصے بُک ہو چکے ہیں
صرف 3 حصے باقی ہیں!

معیاری جانور میں حصہ لینا چاہتے ہیں، تو رابطہ کریں
03015141072.
Malik Hashim.

24/05/2025

سردار یونس خان جتوئی وفات پاگۓ 😭😭😭
سابق ایم پی اے سردار حاجی رسول بخش خان جتوئی
سابق ایم پی اے سردار یاسر عرفات خان جتوئی کے بھائ اور سابق ایم پی اے سردار شہزاد رسول خان جتوئی کے چچا
اونر پنجاب گروپ آف کالجز علی پور سردار یونس خان جتوئی بوجہ ھارٹ اٹیک اللہ کو پیارے ھوگۓ
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا
انا للہ وانا الیہ راجعون

14/06/2024

Masjid Sardar Bahadur khan

05/05/2024

آج مورخہ 5 مئی 2024

11/04/2024

اپنے پھول جیسے 7 بچوں اور بیوی کو کلہاڑے سے قتل کرنے والا سفاک درندہ 🖐️🖐️

11/04/2024

علی پور، تھانہ صدر علی پور کے علاقے 7 بچوں اور بیوی کا قتل کردینے کا اندوہناک واقعہ،

علی پور، درزی کا کام کرنے والے سجاد نامی درندہ صفت شخص نے ہی اپنے بچوں اور بیوی کا قتل کیا،

علی پور، تھانہ صدر علی پور کے علاقے مڈ والا میں یہ واقعہ پیش آیا،

علی پور، ظالم باپ نے تیز دھار ہتھوڑے سے اپنے بچوں اور بیوی کو قتل کیا،

علی پور ،بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 7 سال تک کی ہیں،

علی پور ،واقعہ کی اطلاع پر ایس ڈی پی او علی پور، ایس ایچ او اور پولیس ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں،

علی پور ،پولیس نے ظالم باپ کو گرفتار کر لیا،
علی پور ، ڈی پی او سید حسنین حیدر بھی جائے موقع پر پہنچ رہے ہیں،

Photos from Alipur Tehsil's post 11/04/2024

اللّٰہ اکبر 💔
علی پور۔۔۔۔ مڈ والہ میں سجاد کھوکھر نامی شخص نے اپنی بیوی اور سات بچوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
قاتل نے واردات کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کر دیا..😢😢

08/04/2024
02/02/2024

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ علی پور تیار ہو 8 فروری کو



Want your business to be the top-listed Government Service in Alipur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Raee Colony Near T. H. Q Hospital
Alipur
34500