Price Control Committee District Multan

Call

Price Control Committee District Multan Price Control Committee Subordinate DCO Multan.

سی پی او ملتان بھائی اختر فاروق❤️
16/10/2026

سی پی او ملتان بھائی اختر فاروق❤️

عتیقہ خالد اسسٹنٹ کمشنر UT ملتان تعینات۔
14/10/2026

عتیقہ خالد اسسٹنٹ کمشنر UT ملتان تعینات۔

10/10/2026
صادق علی ڈوگر کا تبادلہ،اختر فاروق نئے سی پی او ملتان تعیناتملتان: پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کر دیے گئے۔ جاری کردہ ...
01/10/2026

صادق علی ڈوگر کا تبادلہ،اختر فاروق نئے سی پی او ملتان تعینات

ملتان: پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کر دیے گئے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کو تبدیل کرکے کمانڈنٹ پولیس سکول آف انٹیلیجنس لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق اختر فاروق کو نیا سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔

ملتانیو بچہ اغوا کرنے والی کا تھانے میں پروٹوکول دیکھیں کچھ عرصہ پہلے اسی عورت کو لوگوں نے گارڈن ٹاؤن سے بھی بچہ اغوا کر...
08/09/2026

ملتانیو بچہ اغوا کرنے والی کا تھانے میں پروٹوکول دیکھیں کچھ عرصہ پہلے اسی عورت کو لوگوں نے گارڈن ٹاؤن سے بھی بچہ اغوا کرتے ہوۓ پکڑا تھا پولیس کے بھی حوالے کیا سمجھ نہیں آتی یہ باہر کیسے آئ اور پھر سے اغواکاری CPO Multanسے گزارش ہے تحقیقات کر کے اگر یہ عورت پاگل نہیں ہے تو اس عورت کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ مہربانی ہو گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

غیر قانونی پارکنگ فیس اور اوور چارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤنڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی مکر...
06/09/2026

غیر قانونی پارکنگ فیس اور اوور چارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی مکرم سلطان کی سربراہی میں مختلف پارکنگ سٹینڈز کے خلاف کارروائی کی گئی۔ کے کے مارٹ، مال آف ملتان، چیز اپ، شریف پلازہ برانڈ روڈ اور فاطمہ ہسپتال میں غیر قانونی پارکنگ فیس وصولی اور اوور چارجنگ ثابت ہونے پر 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

کارروائی سے قبل سادہ لباس میں خفیہ تصدیقی دوروں کے ذریعے غیر قانونی فیس وصولی کے ٹوکن اور سلپس بھی حاصل کی گئیں۔ گرفتار افراد کے خلاف 6 الگ الگ مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، جن میں بھتہ خوری سے متعلق دفعہ بھی شامل کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم نے واضح کیا کہ شہریوں سے غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

Address

Deputy Commissioner Multan, Office , Multan
Allu Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004100916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Price Control Committee District Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share