02/06/2026
Price Control Committee District Multan
Price Control Committee Subordinate DCO Multan.
02/06/2026
02/06/2026
اطلاع برائے عوام الناس
کل سے دوبارہ پنجاب بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے
بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے ہونگی
میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی
نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی،
میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپ، تندور، بیکریز، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے
راتوں رات پیٹرول 137 روپے مہنگا ہوسکتا ہے تو 1 رات میں پیٹرول 137 روپے سستا کیوں نہیں ہوسکتا؟ کیا آپکو 384 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا لگ رہا ہے؟
30/05/2026
Batao Ab?
27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، محبت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آپ کے دل کی ہر نیک دعا قبول ہو،
گھر میں رحمتیں نازل ہوں،
رزق میں برکت ہو،
اور زندگی ہمیشہ آسانیوں اور مسکراہٹوں سے بھری رہے۔ 🤲✨
عید ہمیں محبت، قربانی، صبر اور ایک دوسرے کا احساس کرنے کا درس دیتی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے پیاروں کے لیے خوشیوں کا سبب بنائے۔ ❤️
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
🌸 عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک 🌸
26/05/2026
مورخہ 26 مٗی 2026؛ اشیاء خورونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ گراں فروشی کے خاتمے اور شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔ شہری کنٹرول روم نمبر یاسوشل میڈیا پر شکایات / تجاویز دے سکتے ہیں۔
26/05/2026
ملتان مویشی منڈی میں پرچی فیس اور انتظامات دیکھنے کمشنر ملتان اور آر پی او مویشی منڈی پہنچ گئے بیوپاریوں نے کھل مسائل بتائے۔
#قربانی2026
#بیوپاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Allu Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
