شاعری دل کی آواز

شاعری دل کی آواز

Share

اسلام وعلیکم
ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﺁﺗِﻨَﺎ ﻓِﻲ ﺍﻟﺪُّﻧْﻴَﺎ ?

Photos 25/04/2016

ﮐﺎﺵ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﻣﺤﻮﺭ
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺮﺍﺷﻮﮞ ___ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ....!!!

Photos 25/04/2016

اک شخص ہی ہوتا ہے متاع دل و جاں
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں

Photos 25/04/2016

ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ ’’اماں محبت کیا ہوتی ہے؟؟؟‘‘ طوائف جل کر بولی’’ ہونہہ مفت عیاشی کے بہانے‘‘۔ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور ٹھکا ٹھک طلاقیں جاری ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ محبت سے نفرت کا سفر ایک شادی کی مار ہے۔ کتنی عجیب بات ہے کہ لڑکا لڑکی اگر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جائیں تو ان کی محبت بڑھنے کی بجائے دن بدن کم ہوتی چلی جاتی ہے؟ ایک دوسرے سے اکتاہٹ محسوس ہونے لگتی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ محبت کا آغاز خوبصورت اور انجام بھیانک نکلتا ہے؟؟؟ آخرایک دوسرے کی خاطر مرنے کے دعوے کرنے والے ایک دوسرے کو مارنے پر کیوں تل جاتے ہیں؟؟؟ وجہ بہت آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلبل کا بچہ کھچڑی بھی کھاتا تھا‘ پانی بھی پیتا تھا‘ گانے بھی گاتا تھا‘ لیکن جب اسے اڑایا تو پھر واپس نہ آیا۔ اس لیے کہ محبت آزادی سے ہوتی ہے‘ قید سے نہیں۔ ہمارے ہاں الٹ حساب ہے‘ جونہی کسی لڑکے کو کسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے‘ ساتھ ہی ایک عجیب قسم کی قید شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔لڑکیوں کی فرمائشیں کچھ یوں ہوتی ہیں’’شکیل اب تم نے روز مجھے رات آٹھ بجے چاند کی طرف دیکھ کر آئی لو یو کا میسج کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہم چونکہ ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے ہیں لہذا ہر بات میں مجھ سے مشورہ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔روز انہ کم ازکم پانچ منٹ کے لیے فون ضرور کرنا۔۔۔۔۔۔۔میں مسڈ کال دوں تو فوراً مجھے کال بیک کرنا۔۔۔۔۔۔۔فیس بک پر روز مجھے کوئی رومانٹک سا میسج ضرور بھیجنا۔۔۔۔۔۔۔!!! لڑکوں کی فرمائشیں کچھ یوں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔جان! اب تم نے اپنے کسی Male کزن سے بات نہیں کرنی۔۔۔۔۔۔۔کپڑے خریدتے وقت صرف میری مرضی کا کلر خریدنا۔۔۔۔۔۔۔وعدہ کرو کہ بے شک تمہارے گھر میں آگ ہی کیوں نہ لگی ہو‘ تم میرے میسج کا جواب ضرور دو گی۔۔۔۔۔۔۔جان شاپنگ کے لیے زیادہ باہر نہ نکلاکرو‘ مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔‘‘

25/04/2016

ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺩﻥ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮﮞ ﺍﺱ ﮐﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﮯ

Photos 25/04/2016

زندگی کی دھوپ چھاؤں میں سچی محبت انسان کی نیک نیتی اور سیدھے راستوں کا انعام ہوتی ہے

24/04/2016

ان لڑکوں پر تعجب ہوتا ھے جنہوں نے کبھی اپنے کان سے میل تک نہ نکالا ہو . . . . وہ بھی محبوبہ کو تسلیاں دیتے نظر آتے ہیں کہ جانو پریشان نہ ہو میں کوئی حل نکالتا ہوں !! 😂 😂

Photos 24/04/2016

ياقوت، زمرد، مرجان

24/04/2016

ہماری نسلیں تمہاری نوکر
تمہاری نسلیں نواب سائیں..

24/04/2016

لوگ زُلفوں کے ۔۔۔۔ اسیر ہوتے ہیں
ھم نے تیرے حجاب پر دِل ہارا ہے

Photos 24/04/2016

رخسار کی تپش سے بهی جلتا نہیں کمبخت
کافر نقاب شائد ________ مسلمان ہو گیا۔

24/04/2016

کاش یہ ❤نہ ہوتا
پھر میں ومپائر ہوتا 😂😂😜

24/04/2016

ایسے کھا گئ محبت یہ مجھے 😞😞
جیسے انڈے والا #برگر ہوں میں

Want your business to be the top-listed Government Service in Allu Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Allu Multan