BISP office puran shangla

BISP office puran shangla

Share

this Page is created for the people of puran District shangla to know about BISP office News

27/03/2026

‎اہم اطلاع
‎ تمام تحصیل پورن کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ زیادہ رش ہونے کی وجہ سے سروے کے لیے زیادہ لوگ انے کی وجہ سے ہم لوگوں کو فیوچر ٹوکن دے رہے ہیں
‎ اپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس کے اوپر تاریخ لکھا ہوگا اسی تاریخ پہ ائے اور اپنا اندراج کروائے
‎ تحصیل پورن کے علاوہ اگر کوئی دوسرے تحصیل کے لوگ یہاں ائے تو وہ بغیر ٹوکن اور سروے کے واپس جائیں گے
‎ ہر تحصیل میں رجسٹریشن سینٹر ہے اپ وہاں جائیں اور سروے کروائے

18/03/2026

جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ بی آئی ایس پی اور نادرا نے مل کر ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے جس کے تحت جن خواتین کے انگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہو پاتی، ان کی شناخت اب فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) کے ذریعے بھی کی جا سکے گی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کی موبائل رجسٹریشن وینز ملک بھر میں بی آئی ایس پی کے ریجنل دفاتر میں تعینات کی جا رہی ہیں۔
After Eid

20/02/2026

اہم اطلاع:
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)
تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کی تیاری اور موبلائزیشن کی وجہ سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جاری سروے کی سرگرمی ایک ماہ کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ برائے مہربانی غیر ضروری پریشانی سے بچنے کے لیے فی الحال دفاتر کا رخ نہ کریں اور یہ اطلاع اپنے تمام جاننے والوں، خصوصاً مستحق خاندانوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ ان کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو۔ آگے شیئر کریں پیج فالون کرین تاکہ مزید اپڈیٹ ملسگے شکریہ

20/02/2026
14/02/2026

خوشخبری خوشخبری
رمضان المبارک 2026 کے حوالے سے خصوصی پیکج کا اعلان
مستحقین کو کل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے انشاءاللہ ہم کال کریں گے اور اپ کو اگاہ کریں گے اور پیسوں کی وصولی کے لیے ہم اپ کو طریقہ بتائیں گے

16/01/2026

‎ السلام علیکم
‎ کل یعنی ہفتے کے دن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام دفاتر اور سم رجسٹریشن بند رہے گی

24/12/2025

‎ السلام علیکم
‎کل 25 دسمبر کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام دفاتر بند رہیں گے

15/12/2025
12/12/2025

‎ خواتین کو سم رجسٹریشن میں مشکلات کیوں ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اج الوچ اور نیمکلی اور اس کے اس پاس علاقوں کا نمبر تھا لیکن ان لوگوں کے ساتھ ساتھ pishlor
‎Dobani
‎Kozpaw
‎Machkandai
‎Tehsil chakesar
‎Chaghorzo
‎Titwalan
‎ ان علاقوں کا لوگ بھی ائے تھے تو ہم اپ سے درخواست کرتے ہیں کہ جو شیڈول ہم نے بنائی ہے اسی پر چلے اور تحصیل
‎Martung
‎Chakesar
‎District buner chagharzi
‎ ان لوگوں سے ہم درخواست کرتے ہیں کہ اپنے علاقے جائے اور وہاں سیم کی رجسٹریشن کرے تاکہ پورا ن کے دفتر پر بوجھ نہ ہو

Want your business to be the top-listed Government Service in Aloch?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Aloch