اصلاحی کمیٹی الوچ

اصلاحی کمیٹی الوچ

Share

A welfare organization dedicated to serving humanity and promoting social welfare.

Our mission is to provide support to those in need.Foster a sense of community and social responsibility
Together, we can create a more compassionate and equitable society.

20/03/2026

اصلاحی کمیٹی الوچ کی طرف سے تمام اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں، محبت، امن اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

14/03/2026
05/03/2026

نوجوانوں کی خدمت اور ڈونرز کی صدقات اللہ تعالیٰ قبول فرما دیں آمین

02/03/2026

ماشاءاللہ آج بھی ڈونرز کی طرف چاول کی دیگ فری سالن کی شکل میں تقسیم کیا گیا اللہ تعالیٰ اصلاحی کمیٹی الوچ کے جوانوں کی خدمت اور ڈونرز کی صدقات قبول فرما دیں آمین ثم آمین

Photos from ‎اصلاحی کمیٹی الوچ ‎'s post 26/02/2026

اصلاحی کمیٹی الوچ کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے میں فری سالن کی تقسیم روزمرہ کی بنیاد پر جاری ہے اللہ تعالیٰ ہماری خدمت اور آپ سب دوستوں کی تعاون قبول فرما دیں آمین

22/02/2026

اسلام علیکم
پچھلے رمضان المبارک کی طرح اسی رمضان المبارک میں اصلاحی کمیٹی الوچ کی جانب سے فری سالن کی تقسیم آج سے شروع کی جن ڈونرز نے اپنا صدقہ عطیہ کیا ہے ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہے

18/02/2026

*🌙 رمضان مبارک 🌙*

** اصلاحی کمیٹی الوچ** کی جانب سے آپ سب کو
رمضان المبارک دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے
آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے،
آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔

یہ مقدس مہینہ ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے
اور ہمیں صبر، شکر اور تقویٰ کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

*اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔*
🌙 رمضان مبارک 🌙

Photos from ‎اصلاحی کمیٹی الوچ ‎'s post 27/11/2025

📌 اصلاحی کمیٹی الوچ کی اسسٹنٹ کمشنر پورن سے اہم ملاقات
27-11-2025

آج اصلاحی کمیٹی الوچ کے نمائندہ وفد نے اسسٹنٹ کمشنر پورن سے خصوصی ملاقات کی اور گاؤں الوچ کے ٹرانسفارمر کی کئی دنوں سے جاری خرابی کے مسئلے پر باضابطہ درخواست جمع کرائی۔
وفد نے AC پورن کو بتایا کہ ٹرانسفارمر کی خرابی کے باعث عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، لہٰذا واپڈا حکام کو فوری طور پر مرمت کے احکامات جاری کیے جائیں۔
اسسٹنٹ کمشنر نے مسئلہ غور سے سُنا اور جلد از جلد حل کی یقین دہانی کروائی۔
اصلاحی کمیٹی الوچ عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے اور ہمیشہ لوگوں کی خدمت کے لیے پیش پیش رہے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Aloch?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Aloch