03/12/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ نے مشاورت کے بعد شانگلہ حلقہ 3, پی کے 30 کیلئے اپنے دو ممبرز انورضیاءیوسفزئی اور محمد ادریس خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا.
دونوں پارٹی پالیسی کے مطابق اپنی درخواست ضلعی صدر کو دےدیں گے.
ٹکٹ کیلئے اپلائی ہمارا آئینی, جمہوری اور قانونی حق ہے. باقی ٹکٹ دینا نہ دینا کا فیصلہ عمران خان اور پارٹی کا ہے.
#نوٹ: انشاءاللہ عمران خان نے جس کو بھی پارٹی کا ٹکٹ دیدیا اور انکے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کیلئے بھرپور کمپئین چلائینگے.
07/11/2023
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری محمد ادریس نے تحصیل الپوری کے لیے نئے وائس پریزیڈنٹ سید زمان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سید زمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کے نئے وائس پریزیڈنٹ مقرر
امید ہے کہ سید زمان فیڈریشن کے لیے اچھے کام کرینگے۔
20/10/2023
ہم اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کے صدر
محمد ادریس خان کو نیشنل یوتھ لیڈر شپ فورم پاکستان کی جانب سے شانگلہ خیبرپختونخوا کے لئے میڈیا کورڈینیٹر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
07/09/2023
Thank you team isf shangla (tehsil Alpuri)
06/09/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخواہ کے کنوینئر علامہ اقبال داوڑ اور مالاکنڈ ریجن کے کنونیر انجنیئر سیف اللہ خان کے ہدایت پر آج تحصیل الپوری گورنمنٹ ڈگری کالج الپوری میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈگری کالج تحصیل الپوری صدر محمد ادریس اور جنرل، سکٹری ثناء اللہ کے سربراہی میں تنظیمی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی نئے طلباء کیلئے ایڈمشن/رہنمائی کیمپ لگایا۔
جسمیں کثیر تعداد میں ورکرز،اور کالج کے نئے طلبا نے بحیثیت مہمانی خصوصی شرکت کی اور کیمپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
شانگلہ ائی ایس ایف سوشل میڈیا سیل۔۔
04/09/2023
اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ سب لوگ بخیر و عافیت سے ہونگے جسے آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی اف شانگلہ کے تنظیم سازی کل سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی سطح پر تنظیم کے لیے موزوں اور قابل نوجوانوں سے درخواست کی جاتی ھے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی اف شانگلہ تنظیم کا حصہ بننے کے لیے 10 سمتبر تک اپنا مکمل ڈیٹاتحصیل صدر محمد ادریس اور جنرل سیکرٹری رحیم اللہ ہاشمی کے ساتھ مندرجہ ذیل نمبرز پر سینڈ کریں شکریہ
تحصیل الپوری آئی ایس ایف صدر محمد ادریس
03435652574
تحصیل الپوری آئی ایس ایف جنرل سیکرٹری رحیم اللہ ہاشمی
03489255108
04/09/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ کے ہدایت پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کے جنرل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ہم آئی_ایس_ایف_شانگلہ_ٹیم کی طرف سے نومنتخب جنرل سیکرٹری رحیم اللہ ہاشمی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں، کہ نومنتخب جنرل سیکرٹری اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر اپنے ذمہ داری پوری کریں گے۔ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کو نئے بلندیوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ انشاءاللہ
04/09/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کے صدر محمد ادریس نے کے صدر انجینئر ذبیح اللہ نے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن شانگلہ کے احکامات پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کے جنرل سیکرٹری لے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ہم نومنتخب جنرل سیکرٹری رحیم اللہ ہاشمی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں، کہ نومنتخب جنرل سیکرٹری اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر اپنے ذمہ داری پوری کریں گے۔ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری کو نئے بلندیوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ انشاءاللہ