We, the employees of Community Drive Local Development (CDLD) Khyber Pakhtunkhwa, would like to extend our heartfelt thanks to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Mahmood Khan, for announcing the permanent status of CDLD employees.
Thank you, Chief Minister.
CDLD Shangla
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CDLD Shangla, Government Organization, Finance and Planning office District Secretariat Shangla, Alpurai.
ہم جملہ ملازمین بمعہ خاندان، دوست و احباب کمیونٹی ڈرائیون لوکل ڈویلپمنٹ (CDLD ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب محمود خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اج لوئر دیر میں پبلک میٹنگ میں سی ڈی ایل ڈی ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کیا
شکریہ وزیر اعلی صاحب۔
Chief Minister Mehmood Khan announced the regularization of the contract-based employees of the Khyber Pakhtunkhwa CDLD Programme.
.
.
21/12/2021
Inauguration of newly initiated Round 11 PCC Road Scheme through AC Besham in VC Kuzbatkot of Tehsil Besham.
The ongoing and suspended CBO's schemes in Tehsil Besham approved before 2021 are strictly directed to complete the work on schemes before December 15th, 2021. Otherwise, action will be taken in accordance with the law.
08/10/2021
غم کے اس مشکل وقت میں CDLD تحصیل بشام کی ٹیم حضرت بلال TMA بشام کے سینیٹری ورکر کے خاندان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ حضرت بلال کا آج بشام بازار میں صفائی کے دوران ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور موقع پر وفات ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
07/10/2021
CBO Name: Shin Sparlay
Scheme Name: Street Pavement
VC: Maira
Tehsil: Besham
سکیم پر کام ناقص میٹریل کے استعمال اور غیر معیاری کام کرنے کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ اور اسسٹنٹ کمشنر بشام کے ذریعے تنظیم کو نوٹسس بھی بھجوادیئے تھے۔ آج سکیم کا وزٹ سوشل اور ٹیکنیکل ٹیم نے بموجودگی تنظیم و علاقہ مکین کیا۔ پایا گیا کہ کنکریٹ خراب ہوچکا ہے اور کمزور اور غیر معیاری کام کی وجہ سے کنکریٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے۔ سکیم ہذا کو قانونی طریقہ کار کے تحت کارروائی کیلئے رپورٹ کیا گیا۔
06/10/2021
CBO Name: Zalmay Kul
Scheme Name: Dug Well
VC: Maira
Tehsil: Besham
Final visit to the above mentioned scheme in Kashmir Abad Manai Maira. The scheme is recommended for closure on work done basis. The measurements were taken and CBO Office bearers were instructed either to complete the scheme or refund the receive amount on the basis of measurement taken today.
30/09/2021
Well drafted with technical and sound justification.The authorities must look deeply into the matter
سی ڈی ایل ڈی کے ملازمین اور عوامی حلقوں کی جانب سے سی ڈی ایل ڈی ملازمین کے سروسز ریگولرائزیشن کے حق میں گزشتہ رات ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا گیا۔جس کو عوامی حلقوں سے بھرپور پزیرائی ملی اور ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رھا۔عوامی حلقوں اور
سی ڈی ایل ڈی کے تین سو ملازمین نے اپنے سروسز کے ریگولرائزیشن کا مطالبہ کردیا۔صوبہ بھرکے 13 اضلاع میں سی ڈی ایل ڈی پروگرام گزشتہ6 سال سے کامیابی سے جاری ہے اور اس پروگرام کے تحت کمیونٹی کے نشاندہی پر ان کے ہزاروں مسائل انہی کے ہاتھوں حل ہو ئے ہیں۔ گزشتہ رات ٹویٹر پر یک نکاتی ایجنڈا(ریگولرائزیشن) پر کام تیز کرنے کا مطالبہ تھا۔ عوامی حلقوں کا کا کھنا تھا کہ صوبہ بھر کے 13 اضلاع میں سی ڈی ایل ڈی پروگرام گزشتہ6 سال سے کامیابی سے جاری ہے اور اس پروگرام کے تحت کمیونٹی کے نشاندہی پر ان کے ہزاروں مسائل انہی کے ہاتھوں حل ہو ئے ہیں۔ ملازمین نے کہا 6سال سے زیادہ سے فکسڈ تنخوا پر کام کررہے ہیں۔اور ان کی تقرریاں پی ٹی ایس اور این ٹی ایس کے زریعے ہوچکی ہے۔اب چونکہ سی ڈی ایل ڈی کا آخری سال چل رھا ھے ۔لھزا یہ ان کا حق ھے کہ ان کو ریگولر کیا جاے۔
ملازمین نے وزیرِ اعلیٰ محمود خان اور حکومت وقت سے سی ڈی ایل ڈی سٹاف کے ریگولرائزیشن پر کام تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔
15/09/2021
ضروری اطلاع
تحصیل بشام میں سی ڈی ایل ڈی کے جتنے بھی تنظیمات کا کام جاری ہے یا شروع ہونے والا ہے ان کو سختی کے ساتھ ہدایت دی جاتی ہے کہ کام معیار، مقدار اور منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق کرے۔ معیاری میٹیریل استعمال کرے۔ پی سی سی کے کاموں میں مکسچر مشین کا استعال ضرور کرے۔ کسی بھی تنظیم کے ساتھ کسی بھی قسم کا رعایت یا تعاون نہیں کیا جائے گا اگر کام معیار، مقدار اور منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق نہ پایا گیا۔
باوجودِ اسکے اگر کوئی تنظیم خراب، غیر معیاری اور منظور شدہ ڈیزائن کے خلاف کام کرتے پائی جاتی ہے تو قانون اور پالیسی کے مطابق کاروائی ہوگی۔
سی ڈی ایل ڈی ٹیم تحصیل بشام
Assistant Commissioner/SDM Besham
Khyber Pakhtunkhwa CDLD Programme
27/07/2021
ویلج کونسل بر باٹکوٹ کے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
: Bar Batkot
: GMS Bar Batkot
: 11:30 AM
: 28/07/21
شکریہ
#ایڈمن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Finance And Planning Office District Secretariat Shangla
Alpurai
19100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 14:00 |
