ISF shangla

ISF shangla

Share

Insaf Students Federation Shangla Official page

Photos from ISF shangla's post 28/03/2026

#پشاور:

عمران خان رہائی مومنٹ کا آغاز ہو گیا، پورے پاکستان سے 10 لاکھ لوگوں کا منظم ممبرشپ کیا جائے گا جو کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمد سہیل آفریدی اس تحریک کو لیڈ کرینگے۔
اس موقع پر صدر پی ٹی آئی شانگلہ لیاقت یوسفزئی صاحب,صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نواز محمود خان, یوتھ صدر شاھد خان, یوتھ رہنماءآصف علی خان, وسیم آفغان,انورضیاءیوسفزئی, انوریوسفزئی اور دیگر ورکرز بھی موجود ہیں.




Wasim Afghan
Wasim Pti
Liaqat Ali Yousafzay
Nawaz Khan Shangla
ShahidKhan Shangla
Anwar Zia Yousafzai
Anwar Yousafzai

10/11/2025

‏ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا





17/10/2025

آج شانگلہ شاہپور میں پیٹرن انچیف عمران خان کی ہدایت پر احتجاج منعقد کیا
سینیئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری سرتاج خان سالارزئی نے خطاب کیا
26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے پر امن کارکنان پر تشدد اور سٹریٹ فائرنگ کیا گیا جس سے کئی کارکنوں کی شہادت ہوئی اور درجنوں زخمی ہوئے ۔اور اب وہ سب تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ کیا گیا کئی کارکنوں کو شہید کیا گیا ہزاروں کو زخمی کیا ۔جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں اور شفاف تحقیقات کرکے زمیدارو کو سخت سزا دی جائے
اس کے علاؤہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے مطالبہ کیا 8 فروری کے انتخابات میں جو دھاندلی ہوئی ہمارے شانگلہ کے تینوں سیٹ جو دھاندلی کے ذریعے ہم سے چھینی گئی ۔اس دھاندلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے اور ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس کیا جائے
(پاکستان زندہ باد)
میرے جذبات سے واقف ہیں میرا قلم میں عشق لکھتا ہوں وہ عمران خان لکھتا ہے
سینیئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری سرتاج خان سالارزئی

Photos from ISF shangla's post 15/10/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے شاہین گورنر ہاوس میں سابق صوبائی صدر ائی ایس ایف و نومنتخب وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے تقریب حلف برداری کی دوران ریجنل صدر انجینئر سیف اللہ خان، صوبائی ڈپٹی کنوینئر انجنیئر زاہد خان یوسفزئی کے قیادت
میں موجود۔
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ انجینئر ذبیح بخاری بھی موجود...
FreeImranKha

Photos from ISF shangla's post 05/08/2025

شانگلہ،،
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکرٹری اظہر خان غزنوی کی ہدایت پر، آئی ایس ایف شانگلہ ٹیم ضلعی صدر انجینئر ذبیح بخاری کی قیادت میں چکدرہ انٹرچینج پر ریجنل صدر انجینئر سیف اللہ خان کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔




شعبۂ اطلاعات و نشریات
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا

19/07/2025

صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی شہزاد خان مروت, سینئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ عاصم خان اور تحریک کے باقی نوجوان لیڈران کی گرفتاری اس فسطائی حکومت کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

لیکن یاد رہے کہ تم نے دس ہزار کارکنان کو غیر قانونی گرفتار کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے پاکستان تحریک انصاف کی تمام لیڈرشپ کو گرفتار کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے گھر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، تحریک نہ رکی
تم نے نشان چھینا، تحریک نہ رُکی
تم نے الیکشن پر سرعام ڈاکہ ڈالہ، تحریک نہ رُکی
تم نے 26 نومبر کو کارکنوں پر گولیاں برسا کر ان کو شہید کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے غیر ائینی ترامیم کے زریعے پاکستان کے عدالتی نظام کو غلام بنایا، تحریک نہ رکی

یہ تحریک عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔

03/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔😭
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سجاد یوسفزئی اور انصاف ڈاکٹرز فورم کے رہنماء ڈاکٹر جاوید یوسفزئی کا بھائی حضرت علی بقضائے الہیٰ وفات پا گیا ہے ۔۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ اس ناقابلِ برداشت صدمے میں سجاد یوسفزئی اور انکے خاندان کے ساتھ برابر شریک ہیں، الله تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے، اور انکو صبرو استقامت نصیب فرمائے امین 🤲

Såjjåd Yøusåfzåi

Photos from ISF shangla's post 10/06/2025

شانگلہ۔۔۔
آج ڈیڈک آفس الپوری میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (آئی ایس ایف) شانگلہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں آئی ایس ایف سوشل میڈیا ہیڈ شمشیر علی خان یوسفزئی ، فائنانس سیکرٹری آمان اللّٰہ، حمید خان، ڈپٹی جنرل سیکٹری سجاد خان اور ذیشان خان نے شرکت کی۔

اجلاس کا محور:
یونیورسٹی اف شانگلہ میں ائی ایس ایف کی مضوط ٹیم بنانا۔۔
✅ شانگلہ میں آئی ایس ایف کی ٹیم کو مکمل فعال اور مضبوط بنانا۔ ۔
✅ تمام تحصیلوں میں متحرک ٹیمیں تشکیل دینا۔ ۔
✅ عمران خان کے ویژن اور حقیقی آزادی کا پیغام گھر گھر پہنچانا

نوجوانوں نے عزم کیا کہ:
"انشاءاللہ! حق کا پرچم بلند رہے گا، اور عمران خان کا نظریہ ہر دل میں زندہ رہے گا۔"





17/05/2025

شوکت یوسفزئی نام ہے اعتماد کا
شوکت یوسفزئی نام ہے ترقی کا
اب بھی کوئی پٹواری کا شک ہے 🥰🥰
شانگلہ میں شاپور اور چکیسر روڈ میں نے شوکت یوسف زئی کی خواہش اور کہنے پر منظور کیے تھے، اس میں سوات ،بونیر ،دیر اور صوبے کے کئی دیگر علاقے بھی شامل ہیں اور اس کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں ان سب کی منظوری میں نے دی تھی ۔ اس لیۓ کوئی اور ان سڑکوں کا افتتاح نہ کرے۔ محمود خان سابق وزیر اعلیٰ کا اہم بیان اگیا..
Shaukat yousafzai
Liaqat Ali Yousafzay

13/05/2025

الپوری:
آج گرلز مڈل سکول بیلئ پیرخانہ کے طالبات کے تعلیمی حق کے لیے منعقدہ احتجاج میں ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ انورضیاءیوسفزئی نے احتجاج میں شرکت کی۔

احتجاج کے دوران انورضیاءیوسفزئی نے تقریر کرتے ہوئے کہا:

"جب تک شانگلہ کی بیٹیوں کو تعلیم کا حق نہیں ملتا، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ہم لڑیں گے، آواز بلند کریں گے، اور انصاف لے کر رہیں گے!"

انورضیاءیوسفزئی کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک اسکول کا مسئلہ نہیں، بلکہ ہزاروں بچیوں کے مستقبل کا سوال ہے۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ
جہاں بات ہو حق کی، وہاں ہم سب ساتھ ہیں.....


Shamsher Ali Khan Yousafzai
ISF Khyber Pakhtunkhwa
ISF shangla official

Want your business to be the top-listed Government Service in Alpurai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Alpurai