30/05/2022
Pakistan Aam Admi Movement Azad Kashmir
Political party at Azad Kashmir
30/05/2022
آج کراچی کے علاقے کورنگی میں پاکستان عام آدمی موومنٹ کے مختلف علاقوں میں پارٹی آفس کے افتتاح کے موقع پر اور جلسے کے دوران کی تصویر کشی محترم قائد جناب میجر جنرل ریٹائرڈ محمد سعد خٹک اور پام سندھ کے رہنماؤں کی شرکت
مسلمان بہن نے حجاب کی عزت رکھ کے امت مسلمہ کے ایمان کو تقویت بغشی ہے
پاکستان عام آدمی موومنٹ نے یوم کشمیر کے موقع پر کراچی میں ایک ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جو شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی کراچی پریس کلب پہنچے گی جہاں پارٹی کے قائدین خطاب فرمائیں گے اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، اس موقع پر پاکستان عام آدمی موومنٹ کے قائد جنرل محمد سعد خٹک کا پیغام بھی سنایا جائے گا
یہ فیصلہ پارٹی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین چودھری عبدالعزیز کے ساتھ ایک میٹنگ میں ہوا جس کی صدارت پارٹی کے سندھ کے صدر عبدالستار شیخ نے کی اس موقع پر میجر رفعت اعوان ایڈووکیٹ، معروف مغل ، وحید مغل، یاسر مغل ، تنویر مغل، سردار محمد سفیر ، چوہدری فضل الرحمن ، چوہدری محمّد وسیم ، چوہدری خورشید ، ٹھیکیدار محمد نذیر ، حاجی محمد ریاض ، یاسر عادل ، سید کفایت حسین شاہ ، ٹھیکیدار چوہدری محمد شبیر ، چوہدری بشارت ، آصف عباسی ، جلیل عوان ، سید شیر احمد، سید اسد حسین اکبر اور سید عثمان الرحمن بھی موجود تھے۔
❤❤✌✌
❤❤❤✌✌
28/01/2022
Paam✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Arangkel
