Online Shopping spot.
Asslam O Alykum.to All! Welcome to all in online shopping spot(Pak) shop. Always Available (24/7)
30/10/2025
Allhamdolillah..
Please support me to grow this page ..
Everyone can share their products on this page..
So like share and comments..
22/04/2023
عید مبارک! عید ہمارے دل کی خواہش کو حقیقت میں بدل دے اور ہم پر حق کی روشنی چمکائے۔ اس عید پر ہماری زندگی میں نیکیاں اور خوشیاں کئی گنا بڑھ جائیں۔ اللہ آپ کے نیک اعمال کو قبول فرمائے اور آپ کے گناہوں کو معاف فرمائے۔
عید الفطر مبارک!
Islam ka Siyasi Nizaam -A Complete Lecture By _Dr Israr AHMED..
Dr Israr Ahmed is a Famous Pakistani Islamic Scholar, Philosopher, who was born on Tuesday, Apr 26, 1932 in Hisar, Punjab. Find Dr Israr Ahmed age, wife, net worth, weight, height, career, family, pics biography & more. Get information about all key achievements or accomplishments of Dr Israr Ahmed.
17/03/2023
plz share and follow my page as you can ...
14/03/2023
https://chat.whatsapp.com/CdrOrCEokYyEq5cnJDIDJH
Online shopping spot.(Pak) WhatsApp Group Invite
12/03/2023
wellocme new members please sharethis group to your friends.thanks
11/03/2023
Getset Pakistan
ون کے کوپریٹو کیپٹل گروپ کا ایک پروجیکٹ ہے جس میں پبلک کی سرمایہ کاری کے لیے طریقہ کار بنایا گیا ہے ۔
ہم گزشتہ دو سال سے اپنے ممبرز کو روزگار کے وسائل اور لائیو اسٹاک فارمز کے سلسلے میں سرمایہ کی فراہمی کر رہے ہیں ۔ اس گروپ کے ممبرز اس گروپ کے بینی فیشریز ہوتے ہیں ہر گروپ ممبر ماہانہ فنڈز کے ذریعے اس میں حصہ دار بنتا ہے ۔
Getset Pakistan
رویگولر فنڈنگ ممبرز کے علاوہ پبلک فنڈنگ کےلیے بنایا گیا ہے جس میں پبلک ایک سو روپے سے لے کر اپنی آزاد مرضی سے شیئرز خرید سکتی ہے جس سے حاصل شدہ سرمایہ سے ہم لائیو اسٹاک میں ٹریڈنگ کرتے ہیں اور اس ٹریڈنگ سے حاصل ہونا والا منافع ہمارے گروپ ممبرز کے علاوہ ہمارے شیئرز ہولڈر میں بھی شرح کے لحاظ سے تقسیم ہوتا ہے ۔ شیئرز ہولڈر کے لیے اوسط 30 فیصد منافع کی شرح چل رہی ہے ۔
شیئرز سرکل میں شامل حصص داران کو روزانہ کی بنیاد پر نفع کی تقسیم ہوتی ہے اور نفع بمعہ شیئر کی قیمت خرید شیئر ہولڈر کے اکائونٹ میں ادا کر دیا جاتاہے تاکہ اعتماد کا ماحول بنا رہے ہمارے شیئر ہولڈر کو پریشانی نا ہو ۔
آپ نے اپنے ای والٹ میں ایک رقم مخصوص رکھنی ہوتی ہے اور ہمارے گروپ کی طرف سے میسج ملنے پر آپ نے اپنی مرضی سے شیئرز خریدنے ہوتے ہیں ۔
ہمارا نصب العین ہے کہ پاکستان کا ہر فرد مقامی سطح پر اپنی روزمرہ آمدن کے علاوہ بھی کچھ آمدن حاصل کرسکے اس سلسلے میں ہم براہ راست ہر شیئر ہولڈر کے ساتھ ڈیل کرتے ہیں ۔ اپلیکشنز اور ویب سائٹ موجودہ وقت میں قابلِ بھروسہ نہیں ہیں آپ ویب سائٹ کے پیچھے بیٹھے فرد کو نہیں جانتے کہ وہ کون ہے کیا کر رہا ہے لیکن Getset Pakistan کی ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہر وقت موجود ہے ۔
امید ہے کہ آپ پاکستان میں لوکل سرمایہ کاری میں بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دیں گے ۔
دعا گو
حسین قادری
منتظم ۔ ون کے کوپریٹو کیپٹل گروپ
پروجیکٹ مینجر : Getset Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakpattan
Arifwala
