29/10/2022
خوف کا بت توڑ کر غلامی کی زنجیریں توڑنے پاکستانی باشعور عوام اب آپ نے عمران خان کے ساتھ اپنے خوابوں کی تعبیر تک کھڑے رہنا ہے۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tahreek E Insaf Arifwala, Political Party, Arifwala.
29/10/2022
خوف کا بت توڑ کر غلامی کی زنجیریں توڑنے پاکستانی باشعور عوام اب آپ نے عمران خان کے ساتھ اپنے خوابوں کی تعبیر تک کھڑے رہنا ہے۔
میں جانتا تھا عوام میری کال پر نکلے گی میں نے ضمنی الیکشن لڑے لگاتار 60 جلسے کیے عوام متفق ہے عوام الیکشن چاہتی ہے جب تک یہ امپورٹڈ حکومت الیکشن اناؤنس نہیں کرتی کسی بھی قسم کے مذاکرات بے معنی ہے الیکشن کی تاریخ دینے تک حقیقی آزادی مارچ جاری رہے گا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ڈان نیوز سے گفتگو۔
29/10/2022
صبح 11 بجے کے تیسرے دن کا سفر شروع ہوگا۔
سفر مریدکے، سادھوکی، کامونکی، موڑ ایمن آباد اور گوجرانوالہ کے مختلف مقامات پر مشتمل ہوگا۔
انشاءاللہ حقیقی آزادی مارچ کا کامیاب سفر قوم کی جہد مسلسل کا ثمر ثابت ہوگا۔
آزادی تحریک کا دوسرا دن ننھے بچے بھی اس تحریک میں شامل - ننھے بچے بھی سمجھ گئے یہ پی ڈی ایم سب چور ڈاکو شامل ہیں
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے،
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو،
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا!
شکریہ فیروزوالہ
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا جواب