Social Media Arif Wala

Social Media Arif Wala social media arif wala

عارف والا قبولہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی۔۔
30/10/2026

عارف والا قبولہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی۔۔

پاکپتن جمال چوک پر ٹریفک حادثہ 55 سالہ شخص جانبحق ۔۔۔
29/10/2026

پاکپتن جمال چوک پر ٹریفک حادثہ 55 سالہ شخص جانبحق ۔۔۔

*عارف والا  ہوتہ روڈ پر کوچھپر موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔*
18/10/2026

*عارف والا ہوتہ روڈ پر کوچھپر موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔*

ملک صادق فرنیچر والے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب شام چھ بجے موڑ والے قبرستان میں ادا کی...
17/10/2026

ملک صادق فرنیچر والے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب شام چھ بجے موڑ والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا

16/10/2026

کھیل کا میدان کھیل کا میدان ہی رہنے دیا جائے، بچوں کا وزیراعظم پاکستان اور وزیر ریلوے سے مطالبہ

*عارف والا قبولہ روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی، ایک جانبحق ایک شدید زخمی*
15/10/2026

*عارف والا قبولہ روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی، ایک جانبحق ایک شدید زخمی*

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ یہ زندگی ہے۔۔پاکپتن کے نوجوان عنصر علی کی 17 اکتوبر کو شادی تھی، آج تھوڑی دیر پہلے ٹریفک حا...
14/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ یہ زندگی ہے۔۔
پاکپتن کے نوجوان عنصر علی کی 17 اکتوبر کو شادی تھی، آج تھوڑی دیر پہلے ٹریفک حادثے میں موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔۔۔

14/10/2026
سعودی عرب میں عمرہ زائرئن کی کار کو حادثہ عارف والا سے تعلق رکھنے والی فیملی کے تین افراد خالق حقیقی سے جا ملے وفات پانے...
14/10/2026

سعودی عرب میں عمرہ زائرئن کی کار کو حادثہ عارف والا سے تعلق رکھنے والی فیملی کے تین افراد خالق حقیقی سے جا ملے وفات پانے والوں میں چوہدری واحد علی ان کے دو جواں سالہ بیٹے عمر واحد اور علی واحد شامل ہیں

چوہدری شاہد امین امین کمشن شاپ والے ان کے چاچو کے بیٹے محمد عمران لطیف قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
14/10/2026

چوہدری شاہد امین امین کمشن شاپ والے ان کے چاچو کے بیٹے محمد عمران لطیف قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

Address

Arifwala
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Arif Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share