تقریب اور ریلی کے دوران شرکاء نے پاک فوج کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا اور ملکی سلامتی کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ رہے گی۔
Social Media Arif Wala
social media arif wala
30/04/2026
عارف والا: گاوں 111 ای بی میں چھتوں پر چڑھنے سے منع کرنے پر کبوتر بازوں کا حملہ
کبوتر بازوں کا ڈنڈوں اور کلہاڑیوں سے حملہ، 2 بھائی شدید زخمی، اسپتال منتقل
28/04/2026
سابق چیئرمین بلدیہ عارفوالہ چوہدری محمد اشرف کی اہلیہ سابق وائس چیئرمین بلدیہ عارفوالہ چوہدری محمد افضل نعیم ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سابقہ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن عارفوالہ چوہدری حسنین، چوہدری طارق توصیف (اشرف اینڈ سنز والے) چوہدری انوارالحق ان کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں
27/04/2026
عارف والا/داماد کے ہاتھوں ساس قتل
عارف والا افسوسناک واقعہ میں گھر داماد نے چھ لاکھ روپے کی خاطر اپنی ہی ساس کے ٹکرے کر دئیے عارف والا/واقعہ نواحی گاؤں دودھنہ گردیال 133 ای بی میں پیش آیا
27/04/2026
عارف والا/سالانہ انتخابات غلہ منڈی عارف والا۔انجمن اڑھتیاں غلہ منڈی عارف والا کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے دونوں پینلز کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے
26/04/2026
ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ #کی قیادت میں پولیس کا # نشہ کے عادی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد نشئی گرفتار
26/04/2026
عارف والا ریٹ لسٹ مورخہ 26 اپریل 2026 بروز اتوار
26/04/2026
عارف والا تھانہ سٹی کی حدود میں جرائم پیشہ اور نشئ عناصر متحرک
شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، سخت کارروائی مطالبہ کیا ہے۔۔۔
25/04/2026
پاکپتن دیپالپور روڑ 22 ایس پی کے قریب خوفناک حادثہ تیز رفتار مزدہ لاہور ٹائم کی کار کو ٹکر ریسکیو 1122 مواقع پر پہنچ گئی
25/04/2026
تھانہ سٹی عارف والا محمد ساجد ASI نے منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ نسیم بی بی زوجہ بنارس علی قوم کھوکھر سکنہ 81 ای بی تحصیل عارف والا کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
25/04/2026
عارف والا THQ میں یوم ملیریا DHO ڈاکٹر عمر صابر کی نگرانی میں ملیریا آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
