18/10/2025
Desi Mahol ka Maza😍
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basharat Ali Vlogs, Chak no 76EB Arifwala Pakpattan, Arifwala.
Desi Mahol ka Maza😍
میری نظر میں زندگی میں كامیابی کی سب سے بڑی *philosophy* یہی ہے کہ
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو ✋
تو تمہیں وہی ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے۔🔁
اگر کچھ نیا چاہیئے تو کچھ نیا کرو ✨
اور اگر کچھ بڑا چاہیئے زندگی میں تو کچھ بڑا کرو۔🚀💯"