10/09/2024
اللہ عزوجل نے مومن کی طاقت اُس کے اعضاء میں نہیں؛
بلکہ دل میں رکھی ہے،
کیا آپ دیکھتے نہیں! کہ ایک بوڑھا گرمی کے روزے رکھ لیتا ہے، اور رات کو قیام کر لیتا ہے، جبکہ نوجوان اس سے عاجز نظر آتا ہے!"
امام عبید اللہ بن شُمَیط رحمه اللہ
(شعب الإيمان للبیھقی : 514/4)
https://bit.ly/4dMCpfZ

10/09/2024
10/09/2024
24/08/2024