Raheel Sajid Anjum

Raheel Sajid Anjum

Share

Social Activist & Journalist
Breif And Analyse And Update About Public Issues

26/04/2025
16/04/2025

خودکشی سے پہلے اخری ویڈیو بیان

عارفوالا/مہنگائی کی وجہ سے تنگ آ کر 19 ای بی کے رہائشی نوجوان شیخ اخلاق نے خود کشی کر لی

16/04/2025

‏ *شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔یہ بچے سو نہیں رہے بلکہ اس دار فانی سے آپ کی مدد کا انتظار کرتے کرتے جا چکے ہیں😭😭

15/04/2025

ضلع وہاڑی کے نواحی علاقے رتہ ٹبہ کے قریب پاک آرمی کا ایک تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بروقت ایجیکٹ ہو کر محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ مقامی شہریوں کے مطابق طیارہ ایک آئل ڈپو کے قریب گرا، تاہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کوئی بڑا سانحہ رونما ہونے سے بچ گیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹوں کی جان بچ جانا ایک بہت بڑی نعمت ہے، اور واقعہ میں کسی شہری یا املاک کو نقصان نہیں پہنچا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Arifwala