11/04/2026
سالانہ تقریب تقسیم انعامات
گورنمنٹ آفٹر نون ایلیمنٹری سکول 15 ای بی عارفوالا
This page is created to show performance of Educational institutions of Tehsil Arifwala.
11/04/2026
سالانہ تقریب تقسیم انعامات
گورنمنٹ آفٹر نون ایلیمنٹری سکول 15 ای بی عارفوالا
10/04/2026
10/04/2026
شاباش ایلیمنٹری میل ونگ تحصیل عارفوالا
09/04/2026
الحمدللہ سرکاری سکول معیاری سکول
09/04/2026
داخلہ مہم 2026
09/04/2026
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل عارفوالا کا تحصیل بک وئیر ہاؤس کا وزٹ ۔
فری ٹیکسٹ بکس کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اور ریکارڈ چیک کیا۔
اب تک کل 424 سکولز میں سے 304 سکولز کو ٹیکسٹ بکس فراہم کی جا چکی ہیں۔ بکس فراہمی کا سلسلہ جمعہ اور ہفتہ کو بھی جاری رہے گا۔
09/04/2026
سی ای او ایجوکیشن پاکپتن میڈم شازیہ رفیق صاحبہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل عارفوالا کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 1 کا سرپرائز وزٹ۔
ایڈمیشن ڈیسک پر 6 طلباء کا ایڈمیشن کیا۔
طلباء کو فری ٹیکسٹ بکس فراہم کیں۔
ہیڈ ٹیچر کو داخلہ مہم مزید موثر بنانے اور ایڈمیشن ٹارگٹ 15 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
Plantation Drive Tehsil Arifwala
07/04/2026
Plantation Drive and Zebra crossing inspection, Masali Zakarya School Arifwala.
07/04/2026
سی ای او ایجوکیشن پاکپتن میڈم شازیہ رفیق صاحبہ کی ہدایت پر تحصیل عارفوالا کے تمام سکولز میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
07/04/2026
سی ای او ایجوکیشن پاکپتن میڈم شازیہ رفیق صاحبہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل عارفوالا کا گورنمنٹ پرائمری سکول جیون شاہ کا وزٹ، ایڈمیشن ڈیسک، طلباء و اساتذہ کی حاضری اور سکول کی صفائی ستھرائی چیک کی۔
ہیڈ ٹیچر کو ٹیچر ڈریس کوڈ پر عملدرآمد اور داخلہ ٹارگٹ 15 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |