جنڈالہ سے تعلق رکھنے والے زائد صاحب جنکا سعودیہ میں چار ماہ قبل ایکسڈنٹ ہوا تھا اور وہ قومہ میں چلے گے تھے۔ میری ریاست کے ایک ایک کشمیری پہ قربان جاؤں ، خواہ جس جماعت ، جس نظریہ ، جس مسلک یا جس مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ ان کا حادثہ ہوتا ہے اور انکے پاس موجود آزاد کشمیر کے شہری جنکا تعلق تراڑ کھل ، پلندری اور کشمیر کے دیگر علاقوں سے ہے وہ پچاس پچاس ریال جمع کر کہ مریض کے گھر کا خرچہ چلا رہے ہیں۔ کیونکہ ذائد صاحب کا آگے پیچھے کوئی نہیں ، نہ بہن ہے نہ ہی بھائی۔ اکیلے اپنے بال بچوں کے کفیل تھے۔
ایک کشمیری بھائی ذائد صاحب کی موجودہ صورت حال بیان کر رہا ہے۔ اسکی گفتگو سنیں اور جنڈالہ اور بنگوئیں کے لوگ اپنا کردار ادا کریں۔ شکریہ۔
احسن فاران۔
**فنڈینگ براۓ کومہ مریض زاہد ابراہیم ولد محمد ابراہیم سکنہ پانیولہ جنڈالہ تحصیل راولاکوٹ ضلع پونچھ*
NAME = JAVAID IQBAL AFSAR
BANK NAME = ANMA BANK
Account Number = 68203007217000
IBAN= SA9705000068203007217000
STC PAY ACCOUNT
NAME=JAVAID IQBAL 0550942853
جزاک اللہ خیر
باغ ارجہ آزادجموں کشمیر
WÈLÇÒME TÒ BAGH AZÀŹ JUMÙ ĶÀSHMÌŔ
19/03/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
میجرسعد شہید
133L/C-ex18AK -157W FC bln) (2nd Hyderi bn)
باغ ازادکشمیر کا بہادر سپوت، فخر کشمیر
جائے شہادت (بلوچستان) 18مارچ 2025
ان کی قربانی اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیریوں کا خون ہمیشہ پاکستان کی حفاظت اور سالمیت کے لیے بہتا رہا ہے۔
پوری قوم اپنے اس بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے
تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
08/03/2025
مکہ مکرمہ۔۔لوبر ڈھولبن سے سابق امیدوار لوکل کونسلر راجہ محمد رضوان راجہ محمود خان آف ڈارا
راجہ زین افسر اور زیشان حمید کی قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان صاحب اور چئرمین یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان سے ملاقات ۔۔عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Bagh Arja Ajk
Arja
