انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے
لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں بھولتا جنہوں نے اسے دکھی کیا
Mir ameeruddin mansoori
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir ameeruddin mansoori, Political Party, Bugti Colony Gate No 4, .
شراب خانے بن رہے ہیں لیکن مدارس کو بند کیا جاتا ہے
شیر بلوچستان
29/04/2026
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کے احکامات پر رجسٹریشن کے نام پر مدارس کو سیل کرنا محض ایک انتظامی کارروائی نہیں بلکہ دینی اداروں کے خلاف ایک منظم اور قابلِ مذمت اقدام ہے۔ مدارس وہ قلعے ہیں جہاں دینِ اسلام کی تعلیمات محفوظ ہیں اور جہاں سے معاشرے کو اخلاق، شعور اور راہنمائی ملتی ہے، مگر افسوس کہ انہی اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ صوبے میں دیگر غیرقانونی سرگرمیاں کھلے عام جاری ہیں اور ان پر کوئی گرفت دکھائی نہیں دیتی۔
یہ دوہرا معیار نہ صرف سوالیہ نشان ہے بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ انصاف اور برابری کا مظاہرہ کرے، نہ کہ کمزور طبقات اور دینی اداروں کو دبانے کی پالیسی اپنائے۔ مدارس کے خلاف یہ اقدامات ناقابلِ قبول ہیں اور کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
ہم حکومت سے واضح اور دوٹوک مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر یہ نوٹس واپس لیا جائے، سیل کیے گئے تمام مدارس کو بلا تاخیر کھولا جائے اور آئندہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے۔ بصورتِ دیگر عوامی ردعمل شدت اختیار کرے گا اور اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
Geo News Urdu GEO
17/04/2026
شیر بلوچستان
مولانا ھدایت الرحمن بلوچ صاحب
امیر جماعت اسلامی بلوچستان
جنابِ اسپیکر! یاد رکھیں یہ ایوان عوام کی امانت ہے، کسی آمر کی جاگیر نہیں۔
**مولانا ہدایت الرحمن بلوچ** بلوچستان کے مظلوموں کی توانا آواز اور ہماری ریڈ لائن ہیں۔
ان کے خلاف کسی بھی غیر آئینی اقدام پر خاموشی نہیں اختیار کی جائے گی—حق کی آواز ہر حال میں بلند رہے گی۔
#بلوچستان
#انصاف
#جمہوریت
معراج کا اصل مقصد اور پیغام
الصلاۃ معراج المؤمن
نماز مومن کی معراج ہے
