Nanga Parbat Fairy Meadows TV

Nanga Parbat Fairy Meadows TV

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nanga Parbat Fairy Meadows TV, Nature Preserve, Nanga Parbat Astore, Astor.

17/03/2026

سابق ڈی سی گلگت امیر اعظم کو کاگردگی کے بنیاد پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ایواڈ کے کے نامزد کر دیا گیا ہے۔

18/11/2025

سردیوں کی سوغات!
آج کل استوریوں کی سب سے مقبول اور پسندیدہ غذا —

Photos from Nanga Parbat Fairy Meadows TV's post 15/11/2025

ذوالفقار آباد جوٹیال نیشنل بیکرز کے قریب لکڑی کے ایک کار خانے میں آگ لگی ہوئی ہے آگ کے شعلے دور سے دیکھے جاسکتے ہیں

15/11/2025

15/11/2025

Gilgit Baltistan Now a days��

15/11/2025

گلگت شہر کے علاقے ذوالفقار آباد میں کارخانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد کارخانوں اور نیشنل بیکری سمیت کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی شدت کے باعث عوام کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ ریسکیو 1122 کی گاڑی تو موقع پر پہنچی، مگر پانی کا پریشر نہ ہونے کے باعث بروقت آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔

13/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faqir Muhammed, Abdul Sattar

26/05/2025

🌄 سیاحوں کے لیے اہم پیغام – احتیاط کیجیے، محفوظ رہیے! 🚗⚠️
اگر آپ گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کا سفر اپنی گاڑی میں کرنے کا سوچ رہے ہیں، تو ایک لمحے کو رک کر ضرور سوچیں:
یہ علاقہ جتنا خوبصورت ہے، اتنا ہی خطرناک بھی۔ یہاں کی بل کھاتی سڑکیں، اچانک لینڈ سلائیڈز اور گہری کھائیاں آپ کی جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

❗ حالیہ حادثے میں چار قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، صرف اس لیے کہ ڈرائیونگ کو معمولی سمجھا گیا۔
جان ہے تو جہان ہے۔

📌 ہمارا مشورہ:
کسی مقامی اور تجربہ کار ڈرائیور کی خدمات لیں۔
گلگت بلتستان کے لوگ مہمان نواز اور ایماندار ہیں، آپ کی حفاظت ہماری ترجیح ہے۔

✅ ہوشیاری اپنائیں
✅ مقامی ڈرائیور کا انتخاب کریں
✅ یادگار سفر بنائیں — حادثاتی نہیں!


Gilgit Baltistan Tourism Department

24/05/2025

Gilgit Polo ground winning moments🤣👍

08/04/2025

گلگت بلتستان کے مختلف چھوٹے بڑے علاقوں میں برفباری کی وجہ سے جگہ جگہ روڈ بلاک ہیں اسی طرح ضلع استور میں بھی مختلف گاؤں میں آ نے جانے کے راستے بلاک ہوچکے ہیں ویڈیو میں نظر آ نے والی ویڈیو ضلع استور حلقہ ون رحمان پور یونین کی ہے جو چورت ناکے اور تریشنگ کے درمیان راستہ مکمل طور پر پہلے سے بلاک تھا اب یہ دوسری تیسری جگہ بلاک ہوچکا ہے اب یہاں یہاں لوگوں کی زمینیں بھی تباہی ہو کی ہیں اور ساتھ میں روڈ بھی خراب ہو گیا ذمداران سے گزارش ہے جلد از جلد روڈ کو بھی صاف کیا جائے بحال کیا جائے اور روڈ کا جو حصہ جہاں جہاں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے اس کی بھی مرمت کی جائے شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Astor?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Nanga Parbat Astore
Astor