07/04/2026
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے!
ایک نہتی مگر بہادر بھائی کی دلیر بہن شدید بارش میں اڈیالہ سڑک پر بھائی سے ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں!
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sher Nadir Gilgite official, Political Party, Astore, Astor.
07/04/2026
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے!
ایک نہتی مگر بہادر بھائی کی دلیر بہن شدید بارش میں اڈیالہ سڑک پر بھائی سے ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں!
23/03/2026
قاسم! میرے پاکستانیوں کو میری طرف سے عید کی مبارک دینا۔
کپتان عمران خان کی بیٹے قاسم خان سے کال پر گفتگو💔
عمران خان نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ نہیں ہونی چاہیے
یہ جنگ دنیا بھر کے لیے تباہی ہوگی عمران خان
01/03/2026
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کی خبر کے ساتھ آخری پیغام میں سورة الاحزاب کی قرانی آیت شئیر کی گئی۔
ترجمہ: مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
28/02/2026
ایرانی میڈیا: "ہم سب کو یاد دلائیں گے کہ اسے خلیج فارس کیوں کہا جاتا ہے۔"
18/02/2026
حکومتی اعتراف کے بعد واضح ہوتا ہے کہ عمران خان نے اپنی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا مگر اس قوم کی خاطر اپنے حقیقی آزادی کے موقف اور آئین و قانون کی بالادستی کے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا
"دو بار ڈیل کی سنجیدہ کوششیں کی گئی
دو بار کپتان نے انکار کیا Absolutely Not"
محسن نقوی پر سب تجزیے اور تنقید ایک طرف، اور شاعر گلگت بلتستان خالد خورشید کی محسن نقوی پر کہی گئی یہ نظم ایک طرف:🔥🔥
🇵🇰🇸🇦✅
آج کی دو خبریں :
انڈیا میں مائیکروسافٹ اگلے 3 سال اے آئی انفراسٹرکچر پہ 17 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کرے گا
پاکستان میں اگلے تین سال "نک دا کوکا" پہ پابندی عائد رہے گی.
گلگت بلتستان کی امید، نوجوانوں کی آواز — خالد خورشید 💚✨
یہ الیکشن صرف ووٹ کا نہیں،
یہ عزت، حق اور روشن مستقبل کا فیصلہ ہے۔ 🌅
خالد خورشید وہ نام ہیں جنہوں نے اقتدار کو نہیں،
بلکہ عوام کی خدمت کو ترجیح دی۔ 🤍
ایماندار قیادت، نڈر مؤقف،
اور گلگت بلتستان کے حقوق کے لیے بے خوف جدوجہد —
یہی ہے پاکستان تحریکِ انصاف کی پہچان! ✊🇵🇰
آئیں!
مل کر ووٹ دیں،
مل کر اعتماد کریں،
اور مل کر کہیں:
خالد خورشید — ہمارا انتخاب، ہمارا مستقبل! 🗳️💚