01/11/2025
الحمداللہ
شیخ ارشد صاحب مٹھیال نے آج پاکستان پیلز پارٹی کو چھوڑ کر ملک جمشید الطاف شمالی نائب صدر کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلئ اس موقع پر حاجی شیفق صاحب صدر کسان ونگ جنڈ اور حاجی فضل صاحب کونسلر بھی موجود
01/11/2025
• "پارٹی ڈسپلن پر زیرو ٹالرنس ہوگی۔"اب پارٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ جو شخص بھی ضابطے کی خلاف ورزی کرے گا، اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
01/11/2025
سب کا بہت بہت شکریہ!
مجھے وائس پریذیڈنٹ نارتھ پنجاب بنائے جانے پر مبارکباد دینے والے تمام دوستوں، بزرگوں، اور احباب کا میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
• یہ کامیابی آپ سب کی محبت اور اعتماد کا نتیجہ ہے۔
• ضلع اٹک (ATTOCK) کے کونے کونے سے،
• اور خاص طور پر میرے حلقے PP-5 اور پنڈی گھیب ،فتح جنگ کے تمام دوستوں کا خصوصی شکریہ جو میری اس نئی ذمہ داری پر خوش ہیں اور مجھے مسلسل سپورٹ کر رہے ہیں۔
میں یقین دلاتا ہوں کہ اس نئے منصب کی ذمہ داریوں کو پوری ایمانداری اور لگن سے نبھاؤں گا اور نارتھ پنجاب میں پارٹی کی ترقی کے لیے کام کرتا رہوں گا۔
آپ سب کی نیک خواہشات کا شکریہ! 🙏
01/11/2025
بہت بہت شکریہ ایڈوکیٹ خلیل خٹک صاحب
01/11/2025
بہت بہت شکریہ نمبردار مقصود علی صاحب
01/11/2025
بہت بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا
01/11/2025
سردار محمد علی خان صاحب ایم پی اے و صدر کسان ونگ شمالی پنجاب ،ملک نصرت خان ماجھیا صاحب،سردار فرحت عباس پھتی صاحب،سابقہ نائب تحصیل ناظم ملک عنصر سدریال صاحب ،حاجی فیاض زرگر صاحب،سردار زاہد خان صاحب اکھوڑی،ملک ارشد محمود صاحب صدقال،ڈاکڑ ربنواز خان صاحب مہورہ،سردار شیر جنگ صاحب،ملک عاصم اعوان صاحب جنڈ،سردار ولایت خان صاحب مہورہ،سردار شہریار خان صاحب اجوالہ،سردار شہریار خان صاحب مہورہ،پیر شمس الرحمن صاحب رنگواد،سفیر اکبر صاحب نواں گراں،زمرد خان صاحب نواں گراں سمیت دیگر بھاہیؤں کا ملک جمشید الطاف کو شمالی نائب صدر بننے پر مبارکباد
01/11/2025
بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا❤️
01/11/2025
آپ سب بھاہیؤں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ