28/09/2025
قاری احسان الٰہی صاحب (مرحوم) کے بیٹے ، عطا الرحمن صاحب ، عنایت الرحمن صاحب ، عتیق الرحمن صاحب کے بھائی ، نورالہی صاحب ، محبوب الٰہی صاحب ، منظور الٰہی صاحب ، حافظ مقصود الٰہی صاحب (ممبر ویلفیئر سوسائٹی) کے بھتیجے عبید الرحمٰن صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 ستمبر بروز اتوار سہ پہر 3 بجے ڈھوک انجرسرقبلہ بانڈی میں ادا کی جائے گی اللہ وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین تعزیت کیلئے رابطہ ۔ عطا الرحمن صاحب: 03075163410.نورالہی صاحب:03015210253
30/10/2024
ٹک ٹاک کی دوستی محبت اور ازدواجی رشتے میں بدل گئی ۔۔۔۔۔۔!
جی ہاں ۔۔۔ گاؤں کے مشہور ٹک ٹاکر اور شکار کی دنیا کا بڑا نام مظہر عمران ہنٹر کی محبت میں گرفتار ( لیودا ) نامی اٹالین ٹک ٹاکر خاتوں پاکستان چلی آئیں ۔ مظہر عمران کے ڈیرے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ تقریباً چار ہفتے یہاں قیام کریں گی اور پاکستان کے مختلف سیاحتی مقامات کی سیر بھی کریں گی ۔ سب سے بڑھ کر مزے اور خوشی کی خبر یہ ہے کہ جلد ہی کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہوں گی اور مظہر عمران کے ساتھ ازدواجی زندگی کا آغاز کریں گی ۔ گاؤں کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ کوئی یورپی خاتون قبلہ بانڈی گاؤں آئی ہیں ۔۔
بہت بہت مبارک باد مظہر عمران ۔۔۔🌹🌹🌹