District Council Attock

District Council Attock

Share

Government Organization

16/02/2026
Photos from District Council Attock's post 16/02/2026

*فلاور شو،فیملی گالا اور کتب میلہ کےکامیاب انعقاد پر ڈپٹی کمشنر اٹک/ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل اٹک کی طرف ڈسٹرکٹ کونسل اٹک کے ملازمین علی عباس بخاری چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل اٹک،ساجد علی خان پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر ، محمد افضل جونئیر کلرک ، ممریز خان مالی،پرویز اختر مالی، رستم خان ڈرائیور، فیصل مسعودکو تعریفی اسناد دی گئی*

13/02/2026

Deputy Commissioner Attock Municipal Committee Attock

Photos from District Council Attock's post 08/02/2026
Photos from District Council Attock's post 07/02/2026

عوام الناس کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ ضلع اٹک کی حدود میں درج ذیل غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز واقع ہیں۔ لہذا مفاد عامہ کے پیش نظر اخبار اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ آ گاہ رہیں۔
Deputy Commissioner Attock Municipal Committee Attock Municipal Committee, Fateh Jang Attock - اٹک

Photos from District Council Attock's post 04/11/2025

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سیون سکائی سٹی، شاہین انکلیو ،کینیڈین ریزیڈنشیا اور مدینہ گارڈنز ضلع کونسل اٹک سے منظور شدہ نہ ہیں اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمز ہیں اور عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ان غیر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے ساتھ کسی قسم کی خرید و فروخت نہ کریں اور کسی بھی سکیم میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے ضلع کونسل اٹک
سےان کی قانونی حیثیت معلوم کر لیں
Deputy Commissioner Attock Municipal Committee Attock Municipal Committee, Fateh Jang Commissioner Rawalpindi Official

06/09/2025

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ضلع کونسل اٹک میں محفل میلاد زیر نگرانی چیف افیسر ضلع کونسل اٹک جناب خان بادشاہ صاحب۔اور ساجد علی خان پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر منعقد کی گئی جس میں
ضلع بھر سے سرکاری سکولوں کے طالب علموں نے شرکت کی جس کے مہمان خصوصی جناب راؤ عاطف رضا صاحب ڈپٹی کمشنر اٹک تھے جنہوں نے اول دوم اور سوئم انے والے طالعلموں میں نقد انعامات تقسیم کیے کی

05/09/2025

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ضلع کونسل اٹک میں محفل میلاد زیر نگرانی چیف افیسر ضلع کونسل اٹک جناب خان بادشاہ صاحب۔اور ساجد علی خان پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر منعقد کی گئی جس میں
ضلع بھر سے سرکاری سکولوں کے طالب علموں نے شرکت کی جس کے مہمان خصوصی جناب راؤ عاطف رضا صاحب ڈپٹی کمشنر اٹک تھے جنہوں نے اول دوم اور سوئم انے والے طالعلموں میں نقد انعامات تقسیم کیے کی

Photos from District Council Attock's post 01/09/2025

Meeting with Enforcement Inspectors of District Council Attock
Deputy Commissioner Attock

Want your business to be the top-listed Government Service in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Near Katchery Chowk
Attock City

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00