Jui Digital Media Tehsil Attock
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui Digital Media Tehsil Attock, Political Party, Attock City.
یہ پیج جے یو آئی تحصیل اٹک کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ تمام جمعیت کے کارکنان ہمارے ساتھ جڑیں اور پارٹی کی تازہ ترین معلومات اور سرگرمیوں سے باخبر رہیں۔
Admin:
عالم زیب فاروقی
کوآرڈینیٹر JUIڈیجیٹل میڈیا تحصیل اٹک
09/05/2026
ضلع اٹک : احتجاجی مظاہرہ
07/05/2026
07/05/2026
چلو چلو مسجد لوہاراں اٹک شہر چلو
ان شاءاللہ کل بروز جمعہ قائد محترم کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ
ہو رہا ہے۔ تمام ذمہ داران و اراکین سے بروقت شرکت کی درخواست ہے
منجانب۔ شعبہ نشرو اشاعت جے یو آئی ضلع اٹک
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع اٹک
تم اپنی جاھل باتوں سے ھمیں گمراہ نہیں کر سکتے۔۔۔قائد جمیعت
ذمہ دار ادارے مفت کی تنخواہیں نہ لیں اپنا فرضِ منصبی نبھائیں اورشھیدکے قاتلوں اور مجرموں کو تلاش کریں انہیں منظر عام پر لائیں اور کیفر کردار تک پہنچائیں ۔۔قائد جمیعت
07/05/2026
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رحمۃاللہ علیہ کا ایک مختصر واقعہ
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تو جب دورانیہ پورا کیا تو اپنے حلقے کے عوام میں گئے اور اعلان کیا کہ! "میں ممبر صوبائی اسمبلی تھا اگر کوئی مجھ پر ایک روپے کرپشن ثابت کر دے تو میں ممبر پر بیٹھا ہوں، ذیادہ قسمیں نہیں کھا سکتا لیکن یہ پگڑی اتار دوں گا جو مجھے جان سے زیادہ عزیز ہے۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
49600
