Jamaat-e-Islami District Attock

Website

Jamaat-e-Islami District Attock 📍 Jamaat-e-Islami District Attock | Official
🕊️ Peace | Justice | Islamic Welfare State
🗳️ Be a Voice of Change.
⚖️ Badal Do Nizam

انا للہ و انا الیہ راجعونمرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس صاحب وفات پا گئے ہیںاللہ تعالی اپنی جوار رحمت میں جگہ ...
21/09/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس صاحب وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالی اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے-آمین

20/09/2026

کراچی سے اسلام آباد مارچ کا آغاز ہوگیا 🚃
لیوی کا بھتہ ختم کرو : حق دو عوام کو ✊

19/09/2026

اشرافیہ کی عیاشیاں اور عام آدمی کی بد حالی
پوری قوم حافظ نعیم کی ہم آواز بن گئی✊
سنئیے آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ

18/09/2026

🔥 Scenes On 20 September
D Chowk Islamabad ✌️
Long March Towards Islamabad / No Levy Movement 🚧

18/09/2026

20 ستمبر کو جماعت اسلامی کے لانگ مارچ 🚎
کا آغاز کراچی سے ہوگا۔مطالبات کی منظوری تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انشااللہ✊
حافظ نعیم الرحمان : امیر جماعت اسلامی پاکستان

16/09/2026

“مریم نواز طیارہ کیس” کا حساب عوام کو پیش کرو۔۔!
حافظ نعیم الرحمان : امیر جماعت اسلامی پاکستان

15/09/2026

📌پاکستان نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو تقریباً 12 ارب ڈالر ادا کردیے۔
20 ستمبر کو نکلیں حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں اپنے حق کے لیے : اسلام آباد لانگ مارچ✊

14/09/2026

آئی ایم ایف آپ کو 11 ارب کا جہاز لینے سے نہیں روکتی، لیکن پیٹرولیم ٹیکس کم کرنے سے منع کرتی ہے: مفتاح اسماعیل
کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے جماعت اسلامی اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے پیٹرولیم لیوی اور آئی پی پیز کے معاملے پر آواز اٹھانے کو سراہا۔

13/09/2026

📍یہ ہے وہ شعور جو حافظ نعیم الرحمان نے اس قوم کو دیا ہے۔
پٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف شاہد آفریدی بھی بول پڑے۔۔۔!

10/09/2026

📍حافظ نعیم الرحمان اپنی قوم کے ان لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں۔۔۔مذاق اڑانے والوں خدا کو کیا جواب دو گے۔۔۔؟


Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share