10/09/2026
🚨 پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اٹک کی کارروائی۔
ڈائریکٹر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اٹک کی زیرِ قیادت منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری۔
ملزمان سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی جاری۔
💙 منشیات سے پاک معاشرہ، محفوظ مستقبل
آنے والی نسلوں کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔
📞 ہیلپ لائن: 1012
📱 واٹس ایپ:03301147601