اٹک پولیس نے پکار 15 ایمرجنسی کی ماہ اکتوبر کی کاکردگی رپورٹ جاری کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ماہ اکتوبر کے دوران ہیلپ لائن پر 35 ہزار8 سو 18کالز موصول ہوئی۔جس میں 26 ہزار4 سو 56 کالز جھوٹی نکلیں۔7 سو18کالز پر ضلع بھر میں کیسز درج ہوئے۔ 77 ٹریفک کے کیسز میں شہریوں کو مدد فراہم کی۔پولیس ریسپانس اوسط ٹائم19 منٹ رہا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے عوام کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پکار 15 کا مقصد اٹک پولیس کا ایمرجنسی صورت حال میں بروقت کاروائی کر کے عوام الناس کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہےاس لیے اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئےجھوٹی کالز کرنے سے اجتناب کریں۔
ترجمان اٹک پولیس۔
PUCAR-15-Attock
For any Emergency just Dial 15
23/10/2019
16/10/2019
ریسکیو 15 کے نظام کو مزید بہتر اور مربوط کر کے پکار 15 کی تشکیل دی گئی ہے تا کہ عوام الناس کو ایمریجنسی صورت حال میں فوری اور بر وقت ریسپانس دیا جا سکے لیکن مشاہدے میں آیا ہے کہ پکار 15 پر کی گئی اکثریت کالیں جھوٹی نوعیت کی موصول ہوتی ہیں جس سے سرکاری وسائل اور وقت کاضیاع ہوتا ہے۔ ذمہ دار شہری کا ثبوت دیتے ہوئے پکار 15 پر جھوٹی اور بوگس نوعیت کی کالز سے اجتناب کریں۔
Want your business to be the top-listed Government Service in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Police Line Attock
Attock
43600
Attock
43600
