Voice Of Attock

Voice Of Attock

Share

Name Usman
Father name Khyal Rahman
DOB 12/03/2000
education FSC
Country Pakistan

27/09/2024
26/09/2024

"قاضی احمد اکبر پی پی-1 آج ریاض کے بیٹے کا حال دریافت کرنے ان کے گھر آئے۔"

Photos from Voice Of Attock's post 13/10/2022

سوات ملاکنڈ پیٹرول پمپ کا افتتاح-

اٹک خورد میں سوات ملاکنڈ پیٹرول پمپ کا افتتاح ہوچکا ہے خوش اخلاق سٹاف بہترین گیج- اب بہترگیج ایک لیٹر میں پورا ایک لیٹر پیٹرول ڈالنے کیلیے دور جانے کی ضرورت نہیں .

12/10/2022

اٹک خورد میں پانی کا مثلا شدت اختیار کرگیا پچھلے دو ماہ سے پانی بند لوگوں کو کافی تکلیف کا سامنا۔

Photos from Voice Of Attock's post 12/10/2022

اٹک خورد سیاحتی لحاظ سے ایک مالامال مقام ہے۔ دو دریاؤں اور دو صوبوں کا سنگھم اسکی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا دیتا ہے۔ بہرام کی بارہ دری، قدیم ریلوے اسٹیشن اور پرانا پل اپنی خوبصورتی کی مثال آپ ہیں لہٰذا حکام بالا سے درخواست ہے کے اٹک کو سیاحتی مقام کا درجہ دیا جائے۔

07/01/2022

گاؤں ملا منصور کے قریب مزدا گاڑی الٹ گئی اللّٰہ کے فضل کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈرائیور حضرات بارش میں احتیاط سے گاڑی چلاے

Photos from Voice Of Attock's post 28/12/2021

Lawyers of Pakistan

Photos from Voice Of Attock's post 20/12/2021

اللہ پاک رب العزت ﷻ نے الحَمْدُ ِلله عزت عطافرماٸی،،بہت بہت مبارک،،،کامران رازق خٹک میٸرتحصیل جہانگیرہ،،،

19/12/2021

سیف اللّٰہ کا جواں سالا بیٹا سمیع اللہ عاطف کا بھائی بیماری کی وجہ سے آج اس دنیا فانی سے کوچ گئے،
اللہ پاک اسکےبیوی بچوں اور والدین کو صبرو جمیل عطا فرمائے،آمین،

Want your business to be the top-listed Government Service in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Attock
43350